ملک کو مزید مشکلات سے بچانے کیلئے عمرانی حکومت کا خاتمہ وقت کی ضرورت ہے،حاجی عالم زیب خان
ابھی ایک سال پورا نہیں اور ملک قرضوں اور بحرانوں کی دلدل میں چلاگیا۔عمرانی سلیکٹڈ حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، رہنما جمعیت علمائے اسلام
منگل 16 جولائی 2019 00:03
(جاری ہے)
اہل کراچی اپنی ضروریات زندگی اور عزت کس سے مانگیں شہریوں کو کمر توڑ مہنگائی اور بیروزگاری نے جہاں فاقہ کشی پر مجبور کردیا ہے وہاں پینے کے پانی کی عدم سپلائی اور لوڈشیڈنگ نے ہلاکر رکھدیا ہے۔
قاری محمد عثمان نے کہا کہ ایک طرف کراچی کے شہری چھوٹے بڑے تاجر و ٹرانسپورٹرز غرض زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے کروڑوں عوام بے یار و مدد گار کسمپرسی کے عالم میں زندگی گزار رہے ہیں تو دوسری طرف ہر نیا دن مہنگائی کا نیا طوفان لیکر آتا ہے۔عام شہری اور یومیہ اجرت والے مزدوروں کے چولہے بجھا دئے گئے ہیں۔ جس سے بہر حال خطرناک صورتحال کی نوید سنائی دی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمرانی حکومت اور لوٹا پارٹی کے وزرائ کو اپوزیشن کی کردار کشی کے ایک غیر ضروری اور بھونڈے قسم کے کام پر لگادیا ہے۔ایسے لوگ جنکا کردار اور ماضی خود بد نما داغ ہے۔ قاری محمد عثمان نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ کراچی کے شہریوں کو فوری طور پر پانی و بجلی کے بحران سے نجات دلاتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات گیس بجلی خوردونوش کی تمام اشیائ کی قیمتوں کو کنٹرول کرتے ہوئے اصل پوزیشن کو بحال کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ عمرانی حکومت ملک اور قوم پر عذاب الہی سے کم نہیں،لہذا شہری اجتماعی طور پر رجوع الی اللہ اور توبہ استغفار کا بھی اہتمام کریں۔عشائیے میں مولانا گل محمد تالونی، مولانا مصباح العالم، محمد الیاس خان، حاجی فرید خان،مولانا مسکین،جمعیت علمائ اسلام کے پی ایس 112، 113، 114، 115،116، 120 کے امرائ ونظمائے عمومی مولانا عبدالسلام شاہ، مفتی اشرف، مولانا محمد بلال، مولانا عبدالحفیظ لاشاری، مولانا گل رفیق، مولانا ظاہر شاہ، حافظ محمد نعیم، مفتی فیض الحق، مفتی کفایت اللہ، مولانا احسان قریشی،قاری بخت نذیر، قاری احمد سعید،مولانا احتشام الحق، فضل الہی، مولانا شمس الرحمن،مولوی عمر گلاب، عطائ الرحمن دیشانی، مولانا عبدالطیف،قاری نور الرحیم، نذیر احمد خان اور دیگر بڑی تعداد میں جماعتی احباب موجود تھے۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار