مقبوضہ وادی میں بدترین جارحیت کے تسلسل نے بھارت کا مکروہ چہرہ واضح کر دیا،علامہ ناصر عباس جعفری
منگل 27 اکتوبر 2020 23:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مودی ایک شدت پسند اور متعصب وزیر اعظم ہے جس کے انتہا پسندانہ اقدامات نے بھارت کی سالمیت کو داؤ پر لگا دیا ہے۔
بھارت میں موجود اقلیتیں حکومت کے غیر منصفانہ فیصلوں پر شدید برہم دکھائی دیتے ہیں جس کا اظہار آئے روز ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں میں دیکھا جا سکتا ہے۔نریندرمودی نے اپنے غیر دانشمندانہ اور بصیرت سے عاری اقدامات سے بھارت کو ٹکروں میں تقسیم کرنے کی بنیاد رکھ دی ہے۔کشمیر کے عوام بہت جلد بھارتی چنگل سے آزادی حاصل کریں گے۔عالمی سطح پر کشمیریوں کے حق میں اٹھنے والی آوازیں ایک اچھا شگون ہے۔انہوں نے کہا پاکستان کے بائیس کروڑ عوام کے دل کشمیری عوام کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔انہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا۔کشمیر کی آزادی پاکستانی قوم کے دل کی آواز ہے۔ان شا اللہ وہ دن دور نہیں کشمیر کی سرزمین پر بھارتی شنکجے سے آزادی کا سورج طلوع ہو گا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار