کراچی ،جماعت اسلامی سندھ کے تحت یوم بدر منایا گیا
معرکہ بدر پیغام دیتا ہے کہ حق کے غلبہ کے لیے مال ودولت سمیت مادی وسائل کوئی اہمیت نہیں رکھتے،اسداللہ بھٹو
جمعرات 28 مارچ 2024 21:20
(جاری ہے)
جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی نے کراچی میں یوم بدرکے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ غزوہ بدر مسلمانوں کو یہ درس دیتا ہے کہ ظاہری وسائل و ذرائع کی کمی کے باوجود اگر مسلمان اللہ تعالیٰ پر کامل توکل رکھتے ہوں تو وہ انہیں بے یارومددگار نہیں چھوڑتا۔
حق کے غلبہ کے لیے اللہ پرتوکل جزبہ جہاد اورشوق شہادت کے آگے مال ودولت سمیت مادی وسائل کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔انہوں نے کہاکہ غزوہ بدر کو دیگر غزوات پر کئی اعتبار سے فوقیت حاصل ہے۔ اسے کفر و اسلام کا پہلا معرکہ ہونے کا شرف حاصل ہے۔ خود حضور اکرمﷺنے غزوہ بدر کو ایک فیصلہ کن معرکہ قرار دیا اور قرآن مجید نے اسے یوم الفرقان سے تعبیر کر کے اس کی اہمیت پر مہرثبت کر دی۔جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیرممتازحسین سہتو نے ریاض چوک ٹھل میں یوم بدرکے اجتماع سے خطاب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یوم بدراسلامی تاریخ کا اہم دن ہے۔جس دن طاغوتی قوتوں کو شکست ہوئی اوراسلامی ریاست کے دفاع میں لڑنے والے مجاہدین نے ایسا کردار پیش کیاجوقیامت تک حق کے علمبرادروںکے لیے مشعل راہ ہے ،آج پھر امت مسلمہ کے اہم مرکزسرزمین انبیاء فلسطین پرسامراجی قوتیں حملہ آور ہے۔ان کے مظالم نے تاریخ کے سارے رکارڈ توڑدیئے ہیں اس کے باوجودمجاہدین فلسطین ان کو منہ توڑ جواب دیا ہے اورپوری امت مسلمہ ان کی پشت پرکھڑی ہے لیکن افسوس کے نام نہاد مسلم حکمران اورافواج عالم اسلام۔آج یوم بدرکادن ہمیں پیغام دے رہا ہے کہ وارثان بدر اٹھیں اوران طاغوتی قوتوں کو ایک بارپھر شکست دیکرانسانیت کا سراونچاکریں۔جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیرحافظ نصراللہ چنا نے کورنگی کراچی میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ غزوہ بدر کو چودہ سو سال گذر چکے ہیں لیکن اس کی یاد آج کے گئے گذرے مسلمانوں کے ایمان کو بھی تازہ کر دیتی ہے، صدیوں بعد آج بھی مقام بدر کفار مکہ کی شکست فاش اور مسلمانوں کی فتح و کامرانی کی گواہی دیتا ہے۔موجودہ دور میں مسلمانوں زوال پزیری اور کفار کے غالب آنے کی وجہ بھی یہی ہے کہ آج مسلمانوں کے تمام وسائل موجود ہونے کے باوجود بھی وہ بدر و احد کے جذبے سے آری ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
علیگڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے زیرِ اہتمام عید ملن تقریب کا انعقاد
کراچی پولیس کی گزشتہ ہفتہ کی کارکردگی، 949سے زائدمبینہ ملزمان گرفتار،اسلحہ،شراب اور منشیات برآمد
سہراب گوٹھ پولیس کی کارروائی،منشیات فروشی میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار،آدھا کلو سے زائدچرس اورنقدی برآمد
سابق بھارتی کرکٹر روبن اتھاپا کی تصویر کراچی میں مختلف بل بورڈز پر نظر آنے لگی
wپاکستان کی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
س*صرف بیٹے کیلئے دوسری شادی کرنا ظلم ہی'، سونیا حسین شیر افضل مروت کی معترف
qمعروف پاکستانی اداکارہ ماہ نور حیدر کے گھر جنات کا بسیرا
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
کیش معیشت پر انحصار کم کرنا ہو گا،ناصر سلیم
ٹی ایم سیز کی اوذیڈٹی گرانٹ میں اضافہ کیے بغیر ملازمین کی تنخواہوں،واجبات اور ریٹائرمنٹ واجبات کی ادائیگی ..
پنشن واجبات کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کرنے کے لیے کے ایم سی محکمہ فنانس نے ٹی ایم سیز کے عملے کوٹریننگ ..
ہردورمیں وکلاء برادری کوہی قربانی کا بکرا بنایاگیاہے،ندیم شہزاد ہاشمی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے