آئی جی سندھ نے گٹکا، ماوا، مین پوری اور دیگر منشیات کے خلاف صوبائی ٹاسک فورس قائم کردی
اگر کوئی پولیس افسر گٹکا ماوا کی سرپرستی میں ملوث نکلا تو نہ صرف ایس ایچ او بلکہ متعلقہ ایس ایس پی کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی،غلام نبی میمن
جمعہ 29 مارچ 2024 13:20
(جاری ہے)
مقدمے کے اندراج کے بعد انویسٹی گیشن بھی ٹاسک فورس مانیٹر کرے گی۔
جاری احکامات کے مطابق اگر کوئی پولیس افسر گٹکا ماوا کی سرپرستی میں ملوث نکلا تو نہ صرف ایس ایچ او بلکہ متعلقہ ایس ایس پی کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ٹاسک فورس پورے صوبے میں کام کرے گی اور اس سلسلے میں پولیس کے کسی بھی یونٹ سے لاجسٹک اور افرادی قوت طلب کرسکتی ہے۔ ٹاسک فورس مقدمے کے اندراج کے بعد انویسٹی گیشن کی بھی مانیٹرنگ کرے گی، فورس میں شامل ڈی آئی جیز ایس پی لیول کے افسران کی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل دیں گے جو کہ اپنے ساتھ دیگر پولیس افسران کو شامل کرکے کارروائیاں کریں گے۔ حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ جہاں کہیں بھی گٹکا، ماوا اور دیگر منشیات برآمد ہوئی اور وہاں کسی بھی پولیس افسر کی انوالومنٹ ثابت ہوگئی تو متعلقہ ایس ایس پی سے لے کر ایس ایچ او تک کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی کی جائے گی۔واضح رہے کہ غلام نبی میمن جب اس سے قبل آئی جی سندھ تھے تب بھی انہوں نے گٹکا ماوا کے خلاف ٹاسک فورس بنائی تھی جس نے کراچی میں کئی کامیاب کارروائیاں کی تھیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٴْسیاسی عزائم نہیں رکھتے ، عوام اہلسنّت میں بیداری پیداکررہے ہیں، محمدسلیم خان قادری ترابی
) کاٹی کے ممبران کے تعاون سے صنعتی علاقے کو صاف اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک کیا جا سکتا ہے،سید امتیاز ..
!** سپورٹس ڈیسک**
ایک میڈیکل آفیسر روزانہ ٹنڈو الہیار کے خسرہ سے متاثرہ گاؤں کا دورہ کرے،وزیراعلی سندھ کی ہدایت
فاطمہ ثنا ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 سے باہر
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
غزہ سے متعلق احتجاج،جامعہ کراچی کا امریکی یونیورسٹیز کے اساتذہ و طلبہ سے اظہار یکجہتی
کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ، درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
کالی چائے کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال، درآمد کنندگان کیخلاف مقدمات
ایک ہفتے کے دوران کراچی میں ڈاکوئوں سی16مقابلے ہوئے،پولیس کا دعویٰ
پچھلے ایک ہفتے سے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں کمی آئی ہے ،وزیرداخلہ سندھ
حافظ نعیم الرحمن کی مفتی منیب الرحمن سے ملاقات ،چھوٹے بھائی ڈاکٹر محبوب الرحمن کے انتقال پر تعزیت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
فخر ہے ناتجربہ کار ٹیم نے پاکستان کے ساتھ ٹی ٹونٹی سیریز برابر کرنے کے لیے بہترین مقابلہ کیا، گیری سٹیڈ
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی