بلوچستان فوڈ اتھارٹی اور بین الاقوامی مرکزجامعہ کراچی کے درمیان معاہدہ
معاہدے پربین الاقوامی مرکز کی ڈائریکٹر پروفیسرفرزانہ شاہین اورڈائریکٹر بی ایف اے ڈاکٹر نور حسن نے دستخط کیے
جمعہ 29 مارچ 2024 16:48
(جاری ہے)
بین الاقوامی مرکز کے پروفیسر ڈاکٹر شبانہ سمجی، پروفیسر ڈاکٹر سید غلام مشرف، اور ڈاکٹر شکیل احمد و دیگر آفیشل نے بھی اس تقریب میں شرکت کی جبکہ بلوچستان فوڈ اتھارٹی سے ڈاکٹر عبدالواسع، نجیب اللہ، سید محمد طارق شاہ اور محترمہ بختاور یوسف بھی اس موقع پر موجود تھیں۔
پروفیسرفرزانہ شاہین نے بھی اس موقع پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی اور بین الاقوامی مرکز کے آفیشل کو معادہدے کے دستخط پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ صنعتی تجزیاتی مرکز دراصل آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے دائرے کار میں رہ کر کام کرتا ہے جس نے خود کو ایک اعلی مہارت کے حامل ادارے کو طور قائم کیا ہے جس سے بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات کی تکمیل کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ صنعتی تجزیاتی مرکز بنیادی طور پر ایچ ای جے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری جامعہ کراچی کا تجارتی ادارہ ہے جو صنعتوں اور سرکاری و غیر سرکاری اداروں کو پیشہ ورانہ تجزیاتی اور مشاورتی خدمات فراہم کرتا ہے، یہ ادارہ اس وقت ملٹی نیشنل کمپنیوں، مینوفیکچرز اور اسی طرح کے دیگر اداروں کو بہترین خدمات پیش کررہا ہے۔ فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹرٹیکنیکل ڈاکٹر نور حسن نے انڈسٹریل اینا لیٹیکل سینٹر جامعہ کراچی کی صنعتی معاونت اور قومی خدمات کو سراہا۔بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے دائرے کار کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ فوڈ اتھارٹی کا بنیادی مقصد خوراک کی حفاظت اور معیار کو یقینی بنانا ہے اور ساتھ حکومت کے مقررکردہ ضابطوں اور معیار کے مطابق صحت بخش خوراک کی فراہم کو فروغ دینا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٴْسیاسی عزائم نہیں رکھتے ، عوام اہلسنّت میں بیداری پیداکررہے ہیں، محمدسلیم خان قادری ترابی
) کاٹی کے ممبران کے تعاون سے صنعتی علاقے کو صاف اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک کیا جا سکتا ہے،سید امتیاز ..
!** سپورٹس ڈیسک**
ایک میڈیکل آفیسر روزانہ ٹنڈو الہیار کے خسرہ سے متاثرہ گاؤں کا دورہ کرے،وزیراعلی سندھ کی ہدایت
فاطمہ ثنا ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 سے باہر
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
غزہ سے متعلق احتجاج،جامعہ کراچی کا امریکی یونیورسٹیز کے اساتذہ و طلبہ سے اظہار یکجہتی
کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ، درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
کالی چائے کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال، درآمد کنندگان کیخلاف مقدمات
ایک ہفتے کے دوران کراچی میں ڈاکوئوں سی16مقابلے ہوئے،پولیس کا دعویٰ
پچھلے ایک ہفتے سے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں کمی آئی ہے ،وزیرداخلہ سندھ
حافظ نعیم الرحمن کی مفتی منیب الرحمن سے ملاقات ،چھوٹے بھائی ڈاکٹر محبوب الرحمن کے انتقال پر تعزیت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
فخر ہے ناتجربہ کار ٹیم نے پاکستان کے ساتھ ٹی ٹونٹی سیریز برابر کرنے کے لیے بہترین مقابلہ کیا، گیری سٹیڈ
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی