مفتی منیب الرحمان کے بھائی محبوب الرحمان کی وفات پراظہارتعزیت

منگل 16 اپریل 2024 17:32

مفتی منیب الرحمان کے بھائی محبوب الرحمان کی وفات پراظہارتعزیت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی ،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے ممتازعالم دین مفتی منیب الرحمان کے بھائی محبوب الرحمان کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں