وزیراعلیٰ سندھ نے یکم مئی کو سندھ کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

پیر 29 اپریل 2024 22:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کل(بدھ)یکم مئی کو شام4:30 بجے سندھ کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ایجنڈہ بھی جاری کردیاگیا۔سندھ کابینہ کااجلاس 23 ایجنڈہ پر مشتمل ہے،

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں