ذ*معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر
۱ شبیر منشاء کی تجربے اور شاندار قائدانہ صلاحیتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ بہترین انتخاب ہے، عاطف اکرام شیخ پاکستان چائنا بزنس کونسل دوطرفہ تجارتی تعلقات مزید مستحکم کرنے میں بھرپور کردار ادا کرے گی، صدر ایف پی سی سی آئی
بدھ 17 اپریل 2024 18:10
(جاری ہے)
اس کے علا وہ وہ پاکستان آرٹی فیشل لیدر امپورٹرز اینڈ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین بھی ہیں۔
صدر ایف پی سی سی آئی کا یہ بھی کہنا تھا کہ شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین کی حیثیت سے پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تجارتی و دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں گے اور اپنے شاندار ویژن، حکمت عملی، صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملکی ترقی و خوشحالی کے زیادہ سے زیادہ مواقع یقینی بنائیں گے۔اس ضمن میں انہیں ایف پی سی سی آئی کا ہر ممکن تعاون اور حمایت حاصل رہے گی۔ #کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سینیٹ سے دو پروفیسرز کی سینڈیکٹ نمائندگی کیلئے انتخابات، صالحہ رحمان اور شاہ علی القدر کامیاب
اسٹریٹ کرائمز کے دوران قتل، ایس آئی یو نے پہلا کیس حل کر لیا
کراچی ، گیس چوری میں ملوث معروف گلاب ہوٹل کا مالک گرفتار
محکمہ بلدیات اور کے ایم سی میں اختیارات کی جنگ
فیصل واوڈا کی جسٹس بابر ستار، سابق چیف جسٹس کے خط و کتابت کی کاپی فراہم کرنے کی استدعا
سندھ حکومت کا متعدد شخصیات سے پولیس پروٹوکول واپس لینے کا فیصلہ
کراچی انتظامیہ کے افسران کی گجر نالے میں غوطے کھانے کی حقیقت کیا ہی
کراچی،نیو چالی دھماکے کی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی،جنریٹر مارکیٹ میں سلنڈرکا دھماکہ ،ہلاکتوں کی تعداد2ہوگئی
ایم کیوایم کی جانب سے کراچی میں مویشی منڈی جانیوالے شہریوں اور تاجروں کی سیکیورٹی کیلئے سندھ اسمبلی ..
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر کا اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈکوارٹر کا دورہ ، بریگیڈیئر عمر فاروق سے ملاقات
شرجیل انعام میمن سے سندھ نیوز پیپرز سوسائٹی اور لاڑکانہ پریس کلب کے وفود کی کراچی میں الگ الگ ملاقاتیں
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے