محکمہ ایکسائز نے ناظر کے پاس سندھ حکومت کے جمع 180 ارب روپے کی واپسی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا
بدھ 17 اپریل 2024 20:29
(جاری ہے)
اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کے دفاتر کو اپ گریڈ کرنے، انفرا اسٹرکچر بہتر بنانے، لاجسٹک ضروریات جلد پورا کرنے کی ہدایت کی۔
اجلاس میں چیک پوسٹ نظام مضبوط کرنے، نئی چیک پوسٹس اور موبائل ٹیسٹنگ لیب کے قیام اور گاڑیوں، نارکو ڈٹیکٹرز کی خریداری کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام کو گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لئے جدید انداز کے پلیٹس کے اجراع کا نظام لانے کی بھی ہدایت کی۔ اجلاس میں منشیات کے خلاف پولیس کے تعاون سے کارروائیوں میں تیزی لانے اور منشیات کی تسخری روکنے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کا بھی فیصلہ کیا گیا۔اجلاس کے موقع پر بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ امپورٹ شدہ گاڑیوں کی پورٹ سے شو رومز اور دیگر صوبوں تک منتقلی کے لئے قانونسازی کی جائے گی اور ایکسائز ٹیم پورٹس اور دیگر مقامات پر کائونٹر بنائیں گی، گاڑیوں کی بروقت رجسٹریشن یقینی بنائے جائے گی۔ انہوں نے ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول حکام کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ منشیات کے خلاف کارروایوں میں تیزی لائی جائے، منشیات فروش معاشرے کے دشمن ہیں، پولیس اور دیگر اداروں کی مدد سے منشیات کا قلع قمہ کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی پولیس کی کارروائی، 5 مبینہ سمگلرزگرفتار
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی نے این ای ڈی یونیورسٹی میں ڈسٹرکٹ فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کر دیا
کراچی پولیس کی کارروائی، سمگلر گرفتار، 30لاکھ روپے مالیت کا سامان برآمد
بائیومیٹرک حاضری کے ذریعہ ہی کے ڈی اے کے افسران و ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی ممکن ہوگی، ڈی جی ادارہ ..
فیکٹ چیک: وہیل چیئر پر بیٹھی خاتون کو گلی میں گرانے کی ویڈیو کراچی کی نہیں
سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، عملے کو مزاحمت کا سامنا
کراچی سے چھیننی اور چوری ہونے والی موٹرسائیکلیں بلوچستان کے علاقے اوتھل میں فروخت کی جاتی ہیں،گرفتارملزم ..
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
سال2023، آئی پی آر کی خلاف ورزیوں سے خزانے کو 800ارب کا نقصان
یورپی سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نی55 نئے پرائیوٹ اسکولوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کردیئے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال