ح*پاکستانی پی ایچ ڈی طالبعلم نے چین میں انٹرنیشنل پوسٹر ایوارڈ جیت لیا
جمعرات 18 اپریل 2024 04:00
(جاری ہے)
اس مقابلے میں ڈاکٹر عمران ملک نے’’پودوں سے قدرتی مرکبات حاصل کرنے کے تیز اور موثر طریقہ‘‘ کے موضوع پر لیکچر بھی دیا۔
ترجمان کے مطابق ایچ ای جے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اس ہونہار طالب علم نی3 ہزار سے زیادہ حاضر اور آن لائن مقابلے کے شرکائ میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ مقابلے میں شریک ملکوں میں پاکستان سمیت چین، ملائیشیا، بھارت، عراق، آسٹریلیائ ، فرانس، سنگاپور، جنوبی کوریا اور امریکہ کے محققین بھی شریک تھے۔آئی سی سی بی ایس، جامعہ کراچی کی & سربراہ پروفیسر ڈاکٹر فرزانہ شاہین نے دائم آصف اور اٴْن کے سپروائزر ڈاکٹر عمران ملک کو اٴْن کی اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ واضح رہے کہ اس قبل 2022ئ میں بھی دائم آصف راجہ نے امریکن کیمیکل سوسائٹی کی ٹریول گرانٹ اور قطر کے شہر دوہا میں امریکن کیمیکل سوسائٹی کے تحت منعقدہ ایک ریسرچ کانفرنس کے پوسٹر مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔ شیخ الجامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی اور سابق وفاقی وزیر برائے سائینس اور ٹیکنالوجی اور پروفیسرامریطس ڈاکٹر عطا الرحمن نے بھی اس ہونہار طالب علم کو اس کی میا بی پر مبارکباد دی ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
عشق مرشد میں منفی کردار پر قتل کی دھمکیاں ملیں، حرا ترین
اداکارہ کیآستین کے بغیر لباس پہننے سے زلزلے آ سکتے ہیں، ژالے سرحدی
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام ..
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
آئل گیس اور توانائی کی 18ویں نمائش POGEEمیں نئی عالمی ٹیکنالوجیز پیش کی جائیں گی
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا۔
این بی پی زراعت کی ترقی اور خواتین کو زرعی شعبے میں بااختیار بنانے کیلئے کوشاں
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر اور فلسطین میں قابض ریاستیں آزادی کی جدوجہد کو غیر قانونی بنانے کے لیے جھوٹی خبروں کا سہارا لے رہی ہیں، منیر اکرم
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت