ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی وجوہات سامنے آ گئیں
سسٹم مقامی صنعت کی صورتحال کوسمجھے بغیر نافذ کیا گیا، کمپنی کے پاس درکار مہارت اور سمجھ بوجھ نہیں تھی،رپورٹ
پیر 29 اپریل 2024 22:40
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق معاہدے کی خامیاں ٹی ٹی ایس نظام پر عمل درآمد میں تاخیر کی وجہ بنیں، ٹی ٹی ایس معاہدے میں مینوفیکچرر کی طرف سے عملدرآمد کی گنجائش رکھی گئی، اس وقت ٹی ٹی ایس کے نفاذ کا معاہدہ ختم ہونے سے عدالتی چارہ جوئی کا راستہ کھلے گا جس سے ٹیکس چوری بڑھے گی۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ ایف بی آر نے اپنے طور پر اس نظام کو کنٹرول کرنے کیلئے کوئی صلاحیت پیدا نہیں کی۔رپورٹ میں تجویز دی گئی کہ ایف بی آر کی پیداواری ڈیٹا اور سیلز ٹیکس کا جائزہ لینے کی صلاحیت بڑھائی جائے جبکہ ٹی ٹی ایس پر عمل درآمد کے لیے ٹاسک فورس بنائی جائے اور وزیر اعظم یا وزیرخزانہ کے دفتر سے ٹی ٹی ایس کی نگرانی کی جائے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
عمران خان کی مشکلات میں فی الحال کوئی کمی نہیں آئیگی،منظور وسان کی پیشگوئی
سرجانی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران تین مغویوں کو بازیاب کراکے دو اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا
رینجرزاورپولیس کی مشترکہ کارروائی ،2ملزمان گرفتار
وفاقی حکومت سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان میں ججوں کی تعیناتی کو یقینی بنائے گلگت بلتستان لائرز فورم ..
قونصل جنرل انڈونیشیا ڈاکٹر جون کنچورو کے لئے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں اہم اجلاس
ملکی اداروں کی نجکاری کا اعلان ملک بیچنے کے مترادف ہے، اسلم فاروقی
جاًمِعہ الاخوان سیکٹر 11-G نیو کراچی میںنئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
ناظم آباد ٹاون میں انسداد تمباکو نوشی کے حوالے سے ٹریننگ سیشن کا انعقاد
الخدمت اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مابین معاہدہ
محکمہ ایکسائز کی صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندگان گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
نیب ترامیم کیخلاف سماعت،عمران خان کی چہرے پر تیز روشنی پڑنے کی شکایت
-
عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سکرین سے لی جانی والی تصویر پر عدالتی عملے اور اہلکاروں سے پولیس کی پوچھ گچھ
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر منظر عام پر آنے کی تحقیقات شروع
-
ڈسٹرکٹ سیشن جج اسلام آباد نے9 مئی واقعات مقدمے میں عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فواد چوہدری نے سپریم کورٹ سے آج کی سماعت براہ راست نہ دکھائے جانے پر سوال اُٹھا دیا
-
اسلام آباد میں نان ،روٹی کی نئی قیمتیں مقرر،اربن میں روٹی18اور رورل ایریا میں16روپے میں فروخت ہوگی
-
ایڈیشنل سیشن جج روالپنڈی نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی
-
کسان مارچ سے قبل پولیس پورے پنجاب میں ہمارے رہنماﺅں کوگرفتارکر رہی ہے،صدر کسان بورڈ
-
نیب ترامیم کیس، عمران خان کی ویڈیو لنک پر پیشی کی تصویر سامنے آگئی
-
نیب ترمیم کیس: عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا