محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کے اعدادوشمار جاری کردیئے

سب سے زیادہ بارش قائد آباد میں7.1 ملی میٹر ریکارڈ ، محکمہ موسمیات

بدھ 31 جنوری 2024 17:16

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جنوری2024ء) محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کیاعدادوشمارجاری کردیئے۔محکمہ موسمیات کی جانب سیجاری اعدادوشمار کیمطابق سب سیزیادہ بارش قائد آبادمیں7.1ملی میٹرریکارڈکی گئی،نارتھ کراچی میں4.4، ناظم آباد3.2، کیماڑی میں 3.0ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ سعدی ٹاؤن 2.5،ایئرپورٹ اولڈ ایریا2.2،ابراہیم حیدری 2.0 ملی میٹر ،گلشن حدید،شارع فیصل اور سرجانی1.0،مسروربیس پر1.7ملی میٹربارش ریکارڈ کی جارہی ہے۔سب سے کم بارش0.2یونیورسٹی روڈمیٹ آفس اورجناح ٹرمینل پرریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں