*سپورٹس ڈیسک*
ٓ ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے لائن اپ مکمل‘ بھارت نیوزی لینڈ، آسٹریلیا انگلینڈ کا مقابلہ ہوگا
اتوار 7 جولائی 2019 19:20
(جاری ہے)
اس وقت بھارت 15 پوائنٹس کیساتھ سرفہرست ہے جس کا سیمی فائنل میں ٹاکرا چوتھے نمبر پر موجود نیوزی لینڈ سے 9 جولائی کو مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں ہوگا، میچ میں بارش کی صورت میں 10 جولائی کو ریزور ڈے رکھا گیا ہے۔
ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل 11 جولائی کو میزبان انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان برمنگھم کے ایجبسٹس گراؤنڈ میں ہوگا اور بارش یا کسی اور وجہ سے میچ نہ ہونے کی صورت میں اگلے روز میچ ریزور ڈے رکھا گیا ہے۔ایونٹ کا فائنل 14 جولائی کو لندن کے لارڈز اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کرکٹ سیریز کے ٹکٹس کی فروخت میں بیضابطگیاں، تفتیش شروع، ذرائع
iٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
کوہاٹ، پولیس نے قومی خزانے کے قیمتی اثاثے لوٹنے والے ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے
gایشیاکپ؛ مستقبل میں ٹورنامنٹ کی میزبانی کون کرے گا
کرکٹ آسٹریلیا آئی پی ایل میں اپنے کرکٹرز کے فٹنس مسائل اور آؤٹ آف فارم ہونے سے پریشان
شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان کی ویڈیو وائرل
کرکٹ آسٹریلیا کا پاک بھارت سیریز کرانے میں پھر دلچسپی کا اظہار
sکرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول جاری
کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کر دی
شعیب ملک کی انسٹاگرام پوسٹ میں اہلیہ ثنا جاوید کو سالگرہ کی مبارکباد
ورلڈ کپ 1992 کی فتح کے 32 برس مکمل ہوگئے
کرکٹرعماد وسیم نے ریٹا ئرمنٹ واپس لے لی
کرک سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی چاند پرپاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پرمبارکباد
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا
-
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس، ٹیکس کے حوالہ سے زیر التوا قانونی مقدمات کو فعال طور پر آگے بڑھانے کے لئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار