کشمور: پولیس اور ڈاکوئوں میں مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک اور دو زخمی

اتوار 14 جنوری 2024 20:40

کشمور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2024ء) جیکب آباد تھل روڈ پر پولیس اور ڈاکوں میں مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے اور دو زخمی ہوئے۔

(جاری ہے)

کشمور سے ایس ایس پی کے مطابق 5 ڈاکو واردات کے ارادے سے کھڑے تھے۔ایس ایس پی کے مطابق پولیس کو دیکھ کر ڈاکوں نے فائرنگ کی۔انہوں نے کہا کہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔

متعلقہ عنوان :

کشمور میں شائع ہونے والی مزید خبریں