8 فروری کو قوم نے بتایا 9 مئی ہو، عدت کا الزام ہو، سائفر ہو یہ سب آپ کی غلیظ ذہنیت کا عکاس ہے
9 مئی کے بعد ہر ڈی پی او ڈی سی او فرعون بنا ہوا ہے،پنجاب میں پولیس والے جانور بن گئے، پاکستانیوں کے گھروں میں جانوروں کی طرح گھسے، شیر افضل مروت
ہفتہ 20 اپریل 2024 20:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ویسٹ کو امریکہ کو کہتا ہے کہ اسلام اور حضور اقدسﷺ کی عظمت کے حوالے سے کوئی غیر اخلاقی غلط بات نہ کرے۔
انھوں نے سب سے بڑی زیادتی پنجاب کے ساتھ کی ہے، پنجاب کا مینڈیٹ چرایا ہے. ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگانے والے کس منہ سے آپ کے پاس آتے ہیں؟ شیر افضل مروت نے کہا کہ جو تم تمہارے لیڈر 40 سال میں نہیں کر سکے تو پھر تم کیا اور کیا پدی کا شوربہ.عمران خان پر توشہ خانہ، عدت، سائفر کا کیس بنا ادھر بڑے میاں، چھوٹے میاں، نام نہاد وزیر اعلی اور اس کے دو بھائی بھی بری ہو گئے، زرداری بھی بری ہو گئی.خان کو سائفر، عدت، توشہ خانہ میں سزا ہوا. انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو قوم نے بتایا کہ 9 مئی ہو، عدت کا الزام ہو، سائفر ہو تو یہ سب آپ کی غلیظ ذہنیت کا عکاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں پولیس والے جانور بن گئے پاکستانیوں کے گھروں میں جانوروں کی طرح گھسے، الیکشن آتے ہیں تو عدالت ہم سے بلا چھین لیتی ہے یہ پاکستان کو جس نہج پر لائے ہیں پاکستان آتش فشاں بن چکا ہے، یہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا رہے ہیں۔ آج کا یہ جلسہ نظام کی تبدیلی کے لیے ہے، مینڈیٹ کی چوری کی ریکوری کے لیے ہے، خان کے پاس جاؤں گا تو آپ کی محبت کا بتاؤں گا ۔متعلقہ عنوان :
قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انٹیلیجنس اینڈ انوسٹی گیشن ایف بی آر کا قصور میں چھاپہ
ڈپٹی کمشنر رانا موسی طاہر سے کسان اتحاد عہدیداران کی ملاقات،مسائل کے حل کیلئے متعلقہ محکمہ جات کو احکامات ..
قصور،لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم گرفتار
قصور،ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد کسان اتحاد کا دھرنا موخر
فوڈ سیفٹی ٹیم کا پتوکی میں چھاپہ‘2000لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف،مقدمہ درج
محکمہ سپیشل ایجو کیشن کی معذور بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے گھر گھر آگاہی مہم بھرپور طریقے ..
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کیمطابق شہریوں کو تمام شعبہ زندگی میں ریلیف فراہم کیا جا رہا ..
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں نئے اکیڈمک بلاک کا ..
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ
حاجی نعیم صفدر انصاری سے تاجر تنظیموں کے نمائندگان کی ملاقات ‘ مسائل حل کرنے میں مکمل تعاون کی یقین ..
پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحانی مراکز کا دورہ
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری کا سول ڈیفنس آفس اور گورنمنٹ ایم سی پرائمری ..
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے