پنجاب بھر سے 176سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی کے احکامات جاری

منگل 11 دسمبر 2018 18:30

پنجاب بھر سے 176سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی کے احکامات جاری
خوشاب ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) انسپکٹر جنرل پولیس امجد جاوید سلیمی کی ہدایت پر ایڈیشنل آئی جی سید اعجاز الحسن نے پنجاب بھر سے 176سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی کے احکامات جاری کر دئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ترقی پانے والوں میں لاہو رریجن سے محمد بشیر ،عبدالواحد ، محمد رمضان ، جاوید اقبال ، عاطف عمران ، ناصر عمران ہاشمی ، جعفر علی شاہ ،محمد نصراللہ ، محمد بشیر ،غلام حسین ،فضل حسین ، حسن رضا خواجہ ،فاروق افتخار، ملک عباس علی ، نسرین اختر ، امجد علی ، حیدر علی ، محمد اشرف ، نگہت سعید خان ، محمد ریاض ، محمد جمیل ، وارث علی ، ظہور عالم ، عبدالغفور ، محمد حسیب انجم ، محمد اکمل اوردیگرشامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں