خوشاب ،ڈمپر نے موٹر سائیکل کو کچل دیامیاں بیوی جاں بحق

پیر 4 مئی 2020 20:30

خوشاب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2020ء) خوشاب سرگودھا روڈ سندرال موڑ کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا۔ جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 35 سالہ اصغر شاہ اور اس کی اہلیہ نرگس بتول موقع پر جاں بحق ہو گئے حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، ڈمبر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

(جاری ہے)

دونوں نعشوں کو ریسکیو 1122 نے اہسپتال منتقل کر دیا۔ دونوں کا تعلق نواحی موضع راجڑ سے بتایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں