صوبہ خیبرپختونخوا میں ایڈز سے متاثر ہ رجسٹرڈ مریضوں کی مجموعی تعدادتقریباً 7 ہزارہوگئی
اتوار 3 مارچ 2024 13:35
(جاری ہے)
اس طرح صوبہ میں ایڈز سے متاثرہ رجسٹرڈ مریضوں کی مجموعی تعداد 966 6تک پہنچ چکی ہے جن میں سب سے زیادہ ضلع پشاور میں 1274 رجسٹرڈ افراد‘ ضلع بنوں میں 874 ‘ضلع مردان314 ‘ ضلع چارسدہ میں307 ‘ ضلع سوات میں300 ‘ضلع لکی مروت میں285 ‘ضلع صوابی میں241 ‘ ضلع لوئر دیر میں 255 ‘ضلع نوشہرہ میں227اور ضلع کوہاٹ میں214 افراد میں ایڈز کی نشاندہی ہوئی ہے۔
کوہستان اور چترال اضلاع میں ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد سب سے کم بتائی جاتی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق ضم شدہ ساتوں قبائلی اضلاع میںایڈز سے متاثرہ رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 1107ہے جن میں سے سب زیادہ 282افراد کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے۔ صوبہ میں ایڈز سے متاثرہ رجسٹرڈ افراد میں4865 مرد، 1573خواتین، 107 خواجہ سرأ اور 421 بچے (بشمول 161 بچیاں) شامل ہیں۔ خیبر پختونخوا میں پچھلے سال تک ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کے لیے صرف6) (اے آر ٹی مراکز تھے لیکن اب یہ تعدادبڑھ کر 13 کردی گئی ہے جہاں ٹیسٹ، آگاہی اور ادویات مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ ان مراکزمیں پشاور میں 2 جبکہ کوہاٹ، بنوں، بٹ خیلہ، ڈی آئی خان، ٹیچنگ ہسپتال ابیٹ آباد، سیدو شریف، صوابی، مردان، باجوڑ، کرم اور شمالی وزیرستان کے مراکز شامل ہیں ۔ صوبائی ایڈز کنٹرول پروگرام کے مطابق خیبر پختونخوا میں 966 6مریضوں میں سے 4132 افراد غیر محفوظ جنسی تعلقات، 807 استعمال شدہ سرنج اور 630 افراد وائرس سے متاثرہ افراد کا خون لگنے سے ایچ آئی وی کا شکار ہوئے۔متعلقہ عنوان :
کوہاٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاک فوج کے زیر انتظام کوہاٹ یونیورسٹی میں دو روزہ امن میلہ
Mکوہاٹ/ نوجوان کے اندھے قتل کا ڈراپ سین
کرم ،فائرنگ کے مختلف واقعات ،سڑک حادثہ میںراہ گیر سمیت 4 افرادجان کی بازی ہار گئے ،خاتون سمیت 5افراد ..
کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریفک کے المناک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 3 افرادجاں بحق
کوہاٹ میں بس اورگاڑی کے مابین تصادم، 3 افراد جاں بحق
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہریار آفریدی قیادت کیخلاف پھٹ پڑے
۵کوہاٹ انڈسٹریل اسٹیٹ کے سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، حکومت کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین ..
کوہاٹ انڈسٹریل اسٹیٹ کے سیکورٹی بارے اجلاس، حکومت کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی
لکی مروت سے تعلق رکھنے والے اساتذہ اور بچوں کا کوہاٹ گیریژن اور کیڈٹ کالج کوہاٹ کا دورہ
کرم ،مختلف علاقوں میں متحارب قبائل کے مابین خونریزجھڑپیں جاری،39 افراد جاں بحق ،80 سے زائد زخمی
کوہاٹ ،معصوم بچوں کے سا تھ زیادتی ،استحصال میں ملوث 6رکنی گروہ سرغنہ سمیت گرفتار
کوہاٹ، ایف آئی اے نے افغان شہری سمیت تین ملزمان دھرلئے ،قبضہ سے لاکھوں روپے ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد ..
کوہاٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مسلم لیگ سیاسی حقیقت ،شجاعت حسین کی قیادت میں ہمیشہ ملکی مفاد میں کردار ادا کیا ‘ شافع حسین
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور