کوہستان کے گائوں جالکوٹ میں اے سی داسو نور اکبر خان نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا
منگل 23 اپریل 2019 15:03
(جاری ہے)
پولیو مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر داسو انور اکبر خان نے کہا کہ بہت جلد کوہستان کو پولیو فری ضلع بنایا جائے گا، پولیو ٹیموں کی حفاظت کیلئے پولیس کے جوان ان کے شانہ بشانہ ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں، اس دفعہ ہماری کوشش ہے کہ کوہستان کے دور افتادہ گائوں کا پانچ سال سے کم ایک بھی بچہ پولیو کے قطروں سے محروم نہ رہے اور اس سلسلہ میں پولیو کی ٹیموں کو بحفاظت وہاں تک پہنچانے کیلئے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پولیو کے مرض کی وجہ سے دنیا بھر میں ہماری جگ ہنسائی ہو رہی ہے، بہت کچھ کرنے کے باوجود بھی ہم ملک کو پولیو فری ملک بنانے میں بہت پیچھے ہیں، ہمیں اس کام کو جہاد کے طور پر لینا ہو گا، علماء کرام لوگوں کو اس بارے میں آگاہی فراہم کریں کہ یہ کوئی نقصان دہ عمل نہیں ہے بلکہ دو قطرے پولیو سے آپ کا بچہ ہمیشہ کیلئے پولیو کے مرض سے بچ سکتا ہے۔کوہستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوہستان،مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ، شاہراہ قراقرم بند
پٹن پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری،مقصد امن و امان کا قیام ہے
دوبیر خوڑ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ، مقامی افراد کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے ..
حکومت پاکستان نے چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کروائی ہے، چینی سفیر
بشام میں چینی باشندوں پر خودکش حملے میں ملوث مجرموں کو جلد پکڑ لیں گے، شہباز شریف
بشام واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو قرار واقعی سزا دیں گے، وزیراعظم
کولئی پالس کوہستان میں فائرنگ سے لڑکا لڑکی قتل
کولئی پالس کوہستان پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، 3 اشتہاری گرفتار
خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا تو الیکشن کالعدم ہوسکتا ہے،الیکشن کمیشن
کوہستان،خواتین کی انتخابی مہم چلانے پر پابندی کا فتوی، الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سے رپورٹ ..
اپرکوہستان : مزدورلے جانے والی گاڑی کو حادثہ ،3 افراد جاں بحق
پولنگ ڈے پر سٹاف اور سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ تعاون کریں،ڈی پی او کولئی پالس
کوہستان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی