بلوچستان: کوہلو کے مرکزی بازار میں دھماکہ ، دو افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، مشیر داخلہ میر ضاء نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی واقعہ کا تمام پہلوں سے جائزہ لیا جائے ،دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو تمام طبی سہولیات فراہم کی جائیں، مشیر داخلہ
جمعہ 30 ستمبر 2022 16:42
(جاری ہے)
مشیر داخلہ نے ہدایت کی کہ واقعہ کا تمام پہلوں سے جائزہ لیا جائے اور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو تمام طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔
انہوں نے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کو اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔صوبائی وزیر تعلیم نصیب اللہ مری بھی ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہلو پہنچے اور ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔نصیب اللہ مری نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 12 کی حالت تشویش ناک ہے۔انہوںنے کہاکہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے اور اگر کسی مریض کی حالت بگڑتی ہے تو اسے ہنگامی طبی امداد کے لیے ملتان منتقل کردیا جائے گا۔دھماکے کے بعد پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے جائے وقوع کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی ۔دھماکا کوہلو کے گنجان آباد علاقے میں ہوا اور دھماکے کے موقع پر جائے حادثہ پر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوہلو ،عالمی یوم ملیریا کے مناسبت سے بی آر ایس پی کے زیر اہتمام سیمینار اور آگاہی واک
بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 9کوہلو کے چار پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ نہیں ہوسکی
کوہلو ،میونسپل کمیٹی شہر کی صفائی میں ناکام ،معمولی بارشوں نے پول کھول دیا
میونسپل کمیٹی کوہلو کا عملہ دن رات شہر کی صفائی ستھرائی میں مصروف عمل ہے ، ش چیئرمین ایم سی
کوہ جاندران کے جنگلات میں آگ لگ گئی
کوہلو، لیویز شہدا کے خاندانوں میں عید کے تحائف تقسیم
وزیراعلیٰ بلوچستان کے احکامات پر ضلع کوہلو کے لیویز شہدا کے خاندانوں میں عید تحائف کی تقسیم
کوہلو شہر اور مضافات میں نماز عید الفطر کے اوقاتِ اور خطیب
ّکوہلو، محکمہ لوکل گورنمنٹ مکمل ناکام ترقیاتی منصوبوں پر کسی قسم کا کام نہیں ہو رہا ہے
yکوہلو، چیف آفیسر مونسپل کمیٹی سرکاری اکاونٹس کو خالی کرلیا
کوہلو، جندران کے جنگلات میں لگی آگ شدت اختیار کرگئی
کوہلو، ریڑھیوں کے باعث ٹریفک میں خلل نہیں پڑ رہا زبردستی بے دخل کرکے بے روزگار کردیا ، ریڑھی بان
کوہلو سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے