بارات کے دن دلہے کی پراسرار موت

بدھ 5 جولائی 2023 23:15

کوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2023ء) کوٹ ادو میں بارات کے دن دلہا پراسرار طور پر انتقال کرگیا۔پولیس کے مطابق سنانواں کے علاقے میں دلہے عثمان کی لاش گھر کے قریب کھیت سے ملی ہے۔پولیس کے مطابق لاش کے قریب پستول بھی پڑا تھا۔

متعلقہ عنوان :

کوٹ ادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں