شریف برادران کو نکال دیا جائے تو میں پارٹی قیادت سنبھال ہوں گا،پرویز الٰہی
مریم نواز کبھی بھی بے نظیر بھٹو نہیں بن سکتی ہے کیونکہ اس پر کرپشن اور جھوٹ کے کوئی الزامات نہیں تھے جو آج مریم نواز پر ہیں،سابق وزیر اعلیٰ
سید فاخر عباس جمعہ 20 جولائی 2018 23:33
(جاری ہے)
مریم نواز کی سیاست اور پاکستانی سیاست میں انکے مستقبل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ق کے رہنما کا کہنا تھا کہ کہ مریم نواز کا سیاست میں کوئی تجربہ بھی نہیں ہے وہ کبھی بھی بے نظیر نہیں بن سکتی ہے کیونکہ بے نظیر نے اپنے والد سے سیاست سیکھی۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ پھر بی بی کی اپنی بھی بڑی سیاست میں جدوجہد تھی اسکے علاوہ مریم نواز پر جو آج جھوٹ اور کرپشن کے الزامات ہیں وہ بے نظیر پر کبھی بھی نہیں تھے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ شریف برادران ختم نبوت کے معاملے پر اللہ کی پکڑ میں آ چکے ہیں۔موجودہ انتخابات پر تبصرہ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ وہ نیشنل اسمبلی کی سیٹ کیلئے گجرات ،تلہ گنگ اور صوبائی سیٹ کے لئے انتحابات میں حصہ لے رہے ہیں 2013 میں مسلم لیگ (ق) دھاندلی کی وجہ سے نہیں جیت سکی تھی اور اس حوالے سے ہم عمران خان کے بھی ساتھ تھے کیونکہ افتخار چوہدری نے بڑی دھاندلی کرکے ہم سب کی امیدوں پر پانی پھیر دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی