عمران خان خانہ کعبہ کے اندر کون سی دو دعائیں مانگتے رہے؟
وزیراعظم عمران خان کے ساتھ خانہ کعبہ میں موجود کلید بردار عبدالرحمان شیدی نے بتا دیا
مقدس فاروق اعوان منگل 16 اکتوبر 2018 11:30
(جاری ہے)
وزیراعظم عمران خان عمرہ کی ادائیگی کے لیے بیت اللہ شریف پہنچے تو خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر عمران خان اور ان کے وفد کے لیے کھول دیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ بیت اللہ شریف میں داخل ہوئے جہاں انہوں نےنوافل ادا کیے۔ پاکستان اورعالم اسلام کی سلامتی کے لیے دعائیں مانگیں۔ وزیراعظم عمران خان کا مدینہ منورہ کے گورنر شہزادہ فیصل بن سلیمان، سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر اور دیگر اعلٰی حکام نے استقبال کیا۔
اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری اور مشیر برائےتجارت عبدالرزاق داؤد بھی موجود تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے مدینہ منورہ کی پاک سر زمین پر قدم رکھتے ہوئے جوتے نہیں پہنے اور اس پاک زمین کے احترام میں جوتوں کے بغیر ہی چلتے رہے۔وزیراعظم عمران خان نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پرحاضری دی اور پاکستانی وفد کے ہمراہ ریاض الجنتہ میں نماز مغرب ادا کی ۔ روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے دوران وہاں موجود افراد نے ''عمران خان زندہ باد'' کے نعرے بھی لگائے گئے۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر