شیخ رشید جمہوریت کیلئے ناسور ہیں، رانا ثناء اللہ
جتنے این آر او شیخ رشید نے لیے ہیں تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی، شیخ رشید کو اپنا ماضی یاد رکھنا چاہیے،عمران خان کا چپڑاسی اپنی نوکری پکی کررہا ہے۔ مرکزی رہنماء ن لیگ کا شیخ رشید کے بیان پر ردعمل
ثنااللہ ناگرہ منگل 18 دسمبر 2018 15:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جمہوریت ہمیشہ سے خطرہ لاحق رہا ہے اور جمہوریت کو آج بھی خطرات لاحق ہیں۔
اس سے قبل وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مارچ سے پہلے سیاست میں جھاڑوپھر جائے گا۔ اگر اب بھی یہ کرپٹ ٹولہ بچ گیا توپھر ملک کا اللہ ہی حافظ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کو اپنے بیٹے بلاول بھٹو کیلئے این آر او لینے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ جبکہ نوازشریف اپنی بیٹی مریم نوازکیلئے این آر او لینا چاہتے ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ قوم نے عمران خان کو ووٹ چوروں کو کچلنے کیلئے دیا ہے۔ اب پتا چل گیا ہے کہ ملک کا کون چور اور ڈاکو ہے جبکہ کون چوکیدار ہے۔اس موقع پر شیخ رشید نے نوازشریف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے گارڈز نے کیمرہ مین پر تشدد کیا ہے ۔میرا مطالبہ ہے کہ تشدد کا مقدمہ بھی نوازشریف کیخلاف ہی درج ہونا چاہیے۔ یہ سب اپنی اولادوں کیلئے جدوجہد کررہے ہیں جبکہ غریب کے بچوں کو سڑک پرپڑا ہوا چھوڑ جاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار