مودی نے کشمیر میں جو آگ لگائی ہے یہ انڈیا کے ہر صوبے تک جائے گی‘میاں اسلم اقبال
تشدد کی پیروکار مودی سرکار نہتے کشمیریوں کے قتل عام ، کرفیو اور ظلم و ستم سے کشمیریوں کو زیادہ دیر تک اپنے حق خودارادیت سے روک نہیںسکتی وزیراعظم 27ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کریںگے‘صوبائی وزیر
جمعہ 20 ستمبر 2019 18:45
(جاری ہے)
صدر لاہورپریس کلب ارشد انصاری اور صحافی برادری نے بڑی تعداد میں مظاہرے میں شرکت کی۔
صوبائی وزیر نے کہاکہ میں صحافی بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مقبوضہ کشمیر کے صحافیوں کی کال پر کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا۔انہوں نے کہاکہ پاکستانیوں کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ مودی سرکار نے کشمیر میں جو ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھاہے اس کی انسانی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہاکہ بھارت کی حکومت نے اقلیتوں کے حقوق غصب کئے ہیں اور وہ وقت دور نہیں جب بھارت میں ہر کوئی اپنے حق کیلئے باہر نکلے گا۔انہوں نے کہاکہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر جو مظالم کئے ہیں اس کے نتائج بھی بھگتنا ہوں گے۔صوبائی وزیر نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کے سفیر کی حیثیت سے 27ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اجاگرکریں گے اور بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کریںگے ۔انہوں نے کہاکہ ہمارے سیاسی نظریات مختلف ہوسکتے ہیں لیکن کشمیر کے مسئلے پر تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔ انہوں نے کہاکہ چیئرنگ کراس کے قریب شہدائے کشمیریوں کی یادگار بنانے کیلئے صحافی بھائیوں کی کاوشوں کے ساتھ ہوں ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار