گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل کی ملاقات،

ملاقات میں مرزا عدیل سنٹرل جوائنٹ سیکرٹری پی ٹی آئی ، سینئر رہنما پی ٹی آئی خرم شہزاد، ملک امانت علی مشیر تاجران صدر پنجاب، انس دولہ فوکل پرسن وزیر اطلاعات پنجاب، بھی موجود تھے

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 15 جولائی 2020 12:15

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل کی ملاقات،
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جولائی2020ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل کی ملاقات، ملاقات میں مرزا عدیل سنٹرل جوائنٹ سیکرٹری پی ٹی آئی ، سینئر رہنما پی ٹی آئی خرم شہزاد، ملک امانت علی مشیر تاجران صدر پنجاب، انس دولہ فوکل پرسن وزیر اطلاعات پنجاب، بھی موجود تھے،

وزیر اعظم عمران خان کی بہترین معاشی پالیسیوں کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں، چوہدری سرور
تعمیراتی انڈسٹری سے تمام صنعتیں منسلک ہیں، چوہدری سرور
بہترین پیکج کی وجہ بڑی سرمایہ کاری شامل ہورہی یے، چوہدری سرور

اوورسیز پاکستانیوں کی ریکارڈ ترسیلات زر وزیر اعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد یے، چوہدری سرور
کورونا وائرس میں کامیاب اقدامات سے کمی آئی ہے، چوہدری سرور
عوام کو ایس او پیز پر عملدرآمد جاری رکھنا ہوگا، چوہدری سرور
کورونا بحران میں چوہدری محمد سرور کی خدمات ناقابل فراموش رہی ہیں، ناصر سلمان،

مخیر حضرات، فلاحی اداروں کے ذریعے طبی سامان اور متاثرین کو راشن کی فراہمی بہترین اقدامات کیے، ناصر سلمان
وزیراعلی عثمان بزدار کاروبار میں آسانی کے وزیر اعظم کے ویژن پر کامیابی سے عملدرآمد کررہے ہیں، ناصر سلمان
کامیاب زرعی اصلاحات سے زرعی شعبہ ترقی کر رہا ہے، ناصر سلمان۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں