ویڈیو آنے کے بعد یوسف رضا گیلانی انتخاب سے الگ ہوجائیں، شہباز گل
اب الیکشن لڑنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں، الیکشن کمیشن کو یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دینے کی درخواست دیں گے، الیکشن کمیشن کو ویڈیو ایشو پرایکشن لینا چاہیے۔ معاون خصوصی سیاسی روابط کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ منگل 2 مارچ 2021 18:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ مناظر ایک دن میں نہیں ہوئے۔ کوئی انہیں چیلنج کرنے والا تھا نہ سوال کرنے والا۔ مافیاز کو چیلنج کرنے کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے۔
آج سامنے آنے والی ویڈیو شرمناک ہے۔ سپریم کورٹ سے نااہل سابق وزیراعظم کا بیٹا ووٹ کا بھاؤتاؤ بتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی پر ہٹائے گئے۔ سندھ اسمبلی میں مارکٹائی ہوئی۔ ہمارے رکن سندھ اسمبلی کی ویڈیو ریکارڈ کرائی گئی۔ گیلانی صاحب کے صاحبزادے نے گل کھلایا، کرپشن کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو ظاہر کرتی ہے مافیاز کس طرح متحرک ہیں۔ الیکشن کمیشن کو تحریری درخواست دیں گے کہ یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دیا جائے۔ ویڈیو پر معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا کہ جیسا باپ ویسا بیٹا ! یہاں موروثی سیاست کے ساتھ موروثی کرپشن بھی، ویسے جمہوریت کے لیے ان کے بھاشن تو آپ سنتے رہتے ہیں اب کرتوت بھی دیکھ لیجیے۔ واضح رہے پیپلزپارٹی کے سینیٹ الیکشن میں امیدوار سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی مبینہ ویڈیو منظرعام پر آئی ہے۔ جس میں علی حیدر گیلانی مبینہ طور پرایک رکن کو ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بتا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار