ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس، پرویز الٰہی کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی
عدالت نے ملزم کی 67 لاکھ روپے پلی بارگین کی درخواست منظور کرلی، احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ملزم کو رہا کرنے کا حکم
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 16:06
(جاری ہے)
عدالت نے ریفرنس کی صاف کاپیاں فراہم کرنے کی درخواست پر وکلا سے دلائل طلب کرلئے اور کارروائی 9 مئی تک ملتوی کردی۔
4 اپریل کو ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں پرویز الٰہی اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد نہیں ہو سکی تھی۔یاد رہے کہ پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی ،حبیب قاسم سمیت دیگر کے خلاف گجرات میں تعمیراتی ٹھیکوں میں کرپشن و کک بیکس کے الزامات کی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد نیب نے گزشتہ سال 2 دسمبر کو ایک ارب 23 کروڑ روپے سے زائد کا کرپشن ریفرنس احتساب عدالت لاہور میں دائر کیا تھا۔نیب لاہور کی جانب سے دائر ریفرنس میں پرویز الٰہی اور ان کے بیٹے مونس الٰہی کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا تھا جنہوں نے ریفرنس کے مطابق 74 کروڑ 45 لاکھ روپے کے کک بیکس حاصل کئے تھے۔ریفرنس میں موقف اپنایا گیا تھا کہ پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سمیت دیگر ملزمان قومی خزانے کو نقصان پہنچانے میں ملوث پائے گئے تھے۔ پرویز الٰہی نے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے کک بیکس اور رشوت وصول کی تھی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسرا ئیل کیخلاف مسلم حکمران اپنی فو جیں غزہ بھیجیں‘ سنی علما کونسل
اسلام مزدورکے حقوق کا سب سے بڑا علمبردار ہے ‘ جے یو آئی
مزدوروں بارے نبی کریم ؐ کی ہدایات پر عمل کیاجائے‘ متحدہ علما کونسل
پنجاب حکومت کی کارکردگی صر ف فو ٹو سیشن ہے‘ فرخ جاوید مون
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی‘ محسن نقوی
پنجاب پولیس نے جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا،7اہلکارزخمی
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
لاہور،دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 34سالہ راہ گیر جاں بحق
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
شہری نے مبینہ طور پر 5 کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی بینک میں جمع کروادی
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ سے بر ٹش ہائی کمیشن کے رابطہ آفیسر ڈیوڈ کییمبل کی ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کی نادرا سینٹر سکھر میں آئے قوت گویائی سے محروم شہری کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی‘ محسن نقوی
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا پنجاب پولیس میں ریفارمز لانے کی ضرورت ہے،علی امین گنڈا پور
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک