مسلم لیگ (ن) پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے منصب کیلئے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کر سکی

جمعہ 10 اگست 2018 22:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے منصب کے لئے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کر سکی، بتایا جاتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت اس سلسلے میں ذہنی تنائو کا شکار ہے جبکہ اس منصب پر الیکشن لڑنے کے لئے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور سابق وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کے ناموں پر کشمکش جاری ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں