وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے آئندہ 5 سالوں میں تمام کھالے پکے کرنے کا حکم دے دیا
جمعرات 28 مارچ 2024 19:40
(جاری ہے)
وزیر اعلی مریم نواز شریف نے بیج کی پیداوار 4لاکھ ٹن سے بڑھا کر 6لاکھ ٹن تک کرنے کی بھی ہدایت کی۔
اجلاس میں یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے تعاون سے سویابین سیڈ کی ایک لاکھ ایکڑ پر کاشتکاری کی تجویز پر غورکیا گیا۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ ہائی ٹیک زرعی مشینری پر ٹیکس اور ڈیوٹی ختم کروانے کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا جائے گا۔اجلاس میں سموگ کنٹرول کرنے اور فصلوں کی باقیات کو جلانے سے بچانے کیلئے رائس سٹرا شیڈر مشین پر ٹیکس ختم کروانے کیلئے وفاقی حکومت سے رابطے پر اتفاق کیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ہائی ٹیک زرعی مشینری پر 30سے 37فیصد ٹیکس اور ڈیوٹی ہے،میکانائزیشن پلان کے تحت 3 ماہ میں دو ارب کی لاگت سے زرعی مشینری خریدی جائے گی،مشینری کاشتکاروں کو سبسڈی پر دی جائے گی، دو سالہ میکانائزیشن پلان کے تحت 23ہزار زرعی آلات اور 2280لیزر لینڈ لیولنگ 13.4ارب روپے کی لاگت سے سبسڈی پر کاشتکاروں کو دیئے جائیں گے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ مینول بوائی کی وجہ سے 12فیصد گندم کی پیداوار اور 18فیصد چاول کی پیداوار کم ہوتی ہے،پاکستان کی 29 ملین ٹن گندم کی ضرورت ہے جس میں سے 26ملین ٹن پنجاب پیدا کرتا ہے، پاکستان میں مختلف فصلوں کی کاشتکاری کیلئے سالانہ 1.75ملین ٹن سیڈ کی ضرورت ہے، سالانہ 50 ارب کا سیڈ درآمد کیا جاتا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات عظمی زاہد بخاری، وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی، سابق سینیٹر پرویز رشید، ایم پی اے ثانیہ عاشق، سیکرٹریز زراعت، خزانہ، صدر بنک آف پنجاب اور دیگر حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلی مریم نواز کی ڈرگ فری پنجاب مہم،منشیات فروشوں کی سرکوبی کیلئے پنجاب پولیس کی کاروائیاں جاری
پنجاب پولیس کے ملازمین کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے اقدامات جاری
آئی جی عثمان انور کی پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سب انسپکٹر محمد ارشد شہید کی نماز جنازہ میں شرکت
صرف حکومت پاکستان اور سعودی اداروں سے رجسٹرڈ کمپنیوں سے پرائیویٹ حج کی بکنگ کروائی جائے ‘طاہر محمود ..
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایس ایس پی رفعت بخاری کو ’’ایکسی لینس ان پرفارمنس ایوارڈ‘‘ پر مبارکباد
پاکستانی عوام انتخابی نظام پر اعتماد نہیں کرتے، تاج حیدر
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
وزیرداخلہ محسن نقوی کا 24/7 فنگشنل نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ،بہت زیادہ رش، شہریوں نے شکایات کے انبار ..
وزیر اعلی پنجاب کی ایس ایس پی رفعت بخاری کو ایکسیلینس ان پرفارمنس ایوارڈ کیلئے منتخب ہونے پر مبارکباد
عازمین حج غیر رجسٹرڈ کمپنیوں اور سوشل میڈیا کے ذریعے ہرگزبکنگ نہ کرائیں، حافظ محمدطاہر محمود اشرفی
رقص کے عالمی دن کے موقع پر صوفیانہ،کلاسیکی و فوک رقص کی شام کا انعقاد پیر کو ہوگا،ترجمان الحمرا
پاکستان بھر میں تمام اقلیتیں مکمل آزادی سے اپنے تہوار منا رہی ہیں،صوبائی وزیراقلیتی امور
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین