عون چودھری کی کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
جمعہ 29 مارچ 2024 14:48
(جاری ہے)
درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ہم نے عون چودھری کی حلقہ این اے 128سے جیت کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کیا تھا، الیکشن کمیشن نے کہا کہ آپ الیکشن ٹریبونل میں درخواست دائر کریں، الیکشن کمیشن نے اپنے قانونی جواز کو استعمال نہیں کیا۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دے اور حلقہ این اے 128 سے عون چودھری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کے احکامات جاری کرے۔لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر اعتراض عائد کیا گیا، عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کر کے درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس فیصل زمان خان نے رجسٹرار آفس کو درخواست جسٹس علی باقر کی عدالت میں بھیجنے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پہلے اسی نوعیت کی درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی نے سماعت کی تھی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان نے کیو یز کوآخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ..
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر ..
شالامار انسٹیٹیوٹ آ ف ہیلتھ سائنسز میں آٹھویں انٹر نیشنل کانفرنس کا آ غاز
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
مہنگی نان روٹی بیچنے والے 57 تنور مالکان کے خلاف مقدمات، 39گرفتار، لاکھوں کے جرمانے
مسلسل 5سال سے بورڈ کے امتحانات میں فیل ہونے والے طالبعلم کی خودکشی کی کوشش
وکلا کے خلاف مقدمات فی الفور ختم کئے جائیں‘آل پاکستان وکلا ء کنونشن کا اعلامیہ جاری
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر منشیات کی لعنت کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
بچوں اور خواتین سے زیادتی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ریڈ لائن
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور کی زیر صدارت اہم فالو اپ اجلاس
کاہنہ میں دیرینہ دشمنی کی آڑ میں 2افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ، ملزمان موقع سے فرار
ایسے تعلیمی ادارے بنائیں گے جہاں طلبہ بلا تفریق تعلیم حاصل کریں‘ وزیر تعلیم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے