Lاسلام آباد ہائیکورٹ کی6ججوں کے خط کا

cمعاملے میں سپریم کورٹ کے فل کورٹ بلانے کا مطالبہ

جمعہ 29 مارچ 2024 20:50

|لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2024ء) ممبر پاکستان بار کونسل شفقت محمود چوہان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی6ججوں کے خط کا معاملے میں سپریم کورٹ کے فل کورٹ بلانے کا مطالبہ کردیا، انھوں نے کہا کہ کسی ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن منظور نہیں کریں گے،یہ خط لوگوں کیحقوق کے تحفظ کیلئے قائم عدالتوں کوپریشرائز کرنے کاہے،اگر بھٹو کیس کیلئے فل کورٹ بن سکتا ہے تو اس معاملے پر بھی فل کورٹ بنایاجانا چاہیے،عدالتی وقار کیتحفظ اور قانون کی حکمرانی لیلئے آزادانہ کمیشن ضرودی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں