لاہور ،ٹریفک حادثے میں 38سالہ خواجہ سرا جاں بحق

منگل 16 اپریل 2024 17:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) چوکی اڈا پلاٹ ، رائیونڈ روڈ پر ٹریفک حادثے میں 38سالہ خواجہ سرا جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار گاڑی نے راہگیر خواجہ سرا کو کچل دیا جو کہ موقع پر دم توڑ گیا، 38سالہ خواجہ سرا کی شناخت نہ ہو سکی۔

(جاری ہے)

ایدھی رضاکاروں نے پولیس کاروائی کے بعد لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں