الخدمت فائونڈیشن کے تحت بلوچستان ،خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں
ریجنل دفاترمیں ایمرجنسی سیل قائم کردئیے گئے، ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظرفوری اقدامات کاسلسلہ جاری
منگل 16 اپریل 2024 17:34
(جاری ہے)
الخدمت فائونڈیشن خیبرپختونخوااور بلوچستان کے ریجنل دفاترمیں ایمرجنسی سیل قائم کردئیے گئے، جہاں ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظرفوری اقدامات کاسلسلہ جاری ہے۔
بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے مکانات گرنے،لینڈسلائڈنگ، برفباری کی وجہ سے متاثرین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے،خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال اورکئی علاقے زیرآب ہیں،کئی شہراوربستیاں سیلاب میں ڈوب چکی ہیں،الخدمت فائونڈیشن کے رضاکارتمام متاثرہ اضلاع میں ریسکیواور ریلیف سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ علاقائی اور ضلعی ٹیمیں پوری طرح متحرک ہو کر ریلیف اور ریسکیو میں حصہ لے رہی ہیں۔گھروں،مساجداور دیگرمقامات میں داخل ہونے والے پانی کی نکاسی کے لیے پمپ استعمال کیے جا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء طارق علی بسرانے شوبز رپورٹر سے ملاقات کی
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
صوبائی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم کا پہلا روز
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
جی سی یو نیورسٹی میںتین روزہ 28ویں پارلیمانی مباحثہ کا انعقاد
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی، وزیرکھیل پنجاب ..
آئند ہ بجٹ میں کسانوں ،مزدوروں اور طالب علموں کیلئے بڑے پیکج لائیں گی: مجتبی شجاع الرحمان
میرٹ یقینی بنائیں گے، ہر انڈر پرفارمنگ ادارہ اور فرد جوابدہ ہوگا۔ وزیر تعلیم
ائیر کوالٹی بہتر کرنے اور سموگ کم کرنے کے پلان پر عمل درآمد کے دوسرے مرحلے کا آغاز
اہلیان لاہور و قصور کے لئے خوشخبری۔۔۔۔۔شاہراہوں کی تعمیر و صوبہ کی ترقی کا مشن جاری
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ڈنمارک کے سفیر جیکب لینلف کی ملاقات،ٹائپ ون ذیابیطس مریضوں کو مفت انسولین مہیا ..
میڈیا کو اخلاقی اقدار کے فروغ کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا : مقررین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان