سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر ِصدارت کینٹ اور ماڈل ٹاؤن ڈویژنز کی کارکردگی بارے جائزہ اجلاس
منگل 16 اپریل 2024 22:57
(جاری ہے)
بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ ڈویژنل ایس پیز اپنی سپرویژن اور کمانڈ بہتر بنائیں اورایس ڈی پی اوز فیلڈ ورکنگ اور قانون کے مطابق پولیس ریڈز کی نگرانی کریں۔انہوں نے کوارڈینیشن بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بہتر نتائج کے حصول کیلئے لاہور پولیس کے مختلف ونگز مشترکہ کارروائیاں عمل میں لائیں تاکہ لوگوں کو ریلیف ملے۔
سی سی پی او لاہورنے آرگنائزڈ کرائم یونٹ کی طرف سے منشیا ت سمگلنگ میں ملوث گینگ پکڑنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے موٹر سائیکل چوری اور سنیچنگ میں ملوث گروہوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ چوروں، ڈاکوؤں اور اشتہاریوں کو پکڑنے کے ساتھ ساتھ ریکوری یقینی بنائی جائے۔بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ کرائم کنٹرول، انصاف کی فراہمی اور لاء اینڈ آرڈر پر کنٹرول قائم رکھنا اہم مشن ہے۔ڈی آئی جی(آپریشنز)سیدعلی ناصر رضوی، ڈی آئی جی (انوسٹی گیشن)ذیشان اصغر، ایس ایس پی(ایڈمن)عاطف نذیر، ایس ایس پی(آپریشنز)سید علی رضا،ایس ایس پی (انوسٹی گیشن)انوش مسعود چوہدری،کینٹ اور ماڈل ٹاؤن ڈویژنز کے ایس پیز، اے ایس پیز، سرکل افسران، ایس ایچ اوز اور انچارجز نے اجلاس میں شرکت کی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء طارق علی بسرانے شوبز رپورٹر سے ملاقات کی
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
صوبائی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم کا پہلا روز
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
جی سی یو نیورسٹی میںتین روزہ 28ویں پارلیمانی مباحثہ کا انعقاد
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی، وزیرکھیل پنجاب ..
آئند ہ بجٹ میں کسانوں ،مزدوروں اور طالب علموں کیلئے بڑے پیکج لائیں گی: مجتبی شجاع الرحمان
میرٹ یقینی بنائیں گے، ہر انڈر پرفارمنگ ادارہ اور فرد جوابدہ ہوگا۔ وزیر تعلیم
ائیر کوالٹی بہتر کرنے اور سموگ کم کرنے کے پلان پر عمل درآمد کے دوسرے مرحلے کا آغاز
اہلیان لاہور و قصور کے لئے خوشخبری۔۔۔۔۔شاہراہوں کی تعمیر و صوبہ کی ترقی کا مشن جاری
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ڈنمارک کے سفیر جیکب لینلف کی ملاقات،ٹائپ ون ذیابیطس مریضوں کو مفت انسولین مہیا ..
میڈیا کو اخلاقی اقدار کے فروغ کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا : مقررین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان