روسی سفیر کا پنجاب یونیورسٹی کا دورہ،روسی زبان کی تدریس و ترویج کے لئے کلاس رومز کا افتتاح
بدھ 17 اپریل 2024 20:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ روس پاکستان کے ساتھ معاشی تعاون کو فروغ دے رہا ہے اور پہلی دفعہ پاک روس تجارت1 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ روس اور پاکستان کے مابین بہت سے شعبوں میں ابھی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ لاہور اور پنجاب یونیورسٹی پاک روس تعلقات کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ کراچی اور سرگودھا میں بھی رشین لینگوئج سنٹر کھولے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی اور روس کے ادب کے تقابلی جائزے کے فروغ میں تعاون کریں گے۔انہوں نے پاکستان اور روس کے مابین ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔انہوں نے روسی زبان کو فروغ دینے میں پنجاب یونیورسٹی کا شکریہ ادا کیا۔وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس کی جامعات کے ساتھ تعلیمی تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ و طلبا نے ماسکو میں پیپلز فرینڈشپ یونیورسٹی کا دورہ بھی کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ روس کے ساتھ ہر سطح پر تعلقات کو فروغ دینے میں تعاون کریں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
پنجاب بھر میں 1167 ٹریفک حادثات میں 11 افراد جاں بحق، 1279 زخمی ہوئے
گیس چوری کریک ڈائون، مزید 661گیس کنکشن منقطع، 2کروڑ 36لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ ..
خانہ بدوشوں کی تاریخ،طرز زندگی،معاشرت اور مسائل کا احاطہ کرتی تحریر
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
اپوزیشن کاپنجاب اسمبلی کااجلاس دوبارہ طلب کرنے کیلئے ریکوزیشن جمع کرانے کا عندیہ
سارے مسائل گندم کی امپورٹ کے باعث پیدا ہوئے ،فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئی ،رپورٹ پبلک کرینگے‘ پنجاب ..
ایل ڈی اے ٹیموں کا کمرشلائزیشن فیس نادہندگان کے خلاف آپریشن،10املاک سربمہر،دو غیرقانونی تعمیرات مسمار ..
معاشرے کی ترقی میں محنت کشوں کا مرکزی کردار ہے‘ وزیر بلدیات ذیشان رفیق
وزیر زراعت کا لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے سیمین پروڈکشن یونٹ،قادر آباد ساہیوال کا دورہ
وزیرصحت کی زیرصدارت پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی ہیڈ آفس میں مانیٹرنگ اتھارٹی کا اجلاس ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو