معاشرے کی ترقی میں محنت کشوں کا مرکزی کردار ہے‘ وزیر بلدیات ذیشان رفیق
ْوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے کوشاں ہیں‘ پیغام
منگل 30 اپریل 2024 19:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شکاگو کی مزدور تحریک کے بعد محنت کشوں کو بنیادی حقوق ضرور ملے تاہم اب بھی کئی ایسے مسائل ہیں جو توجہ کے طالب ہیں۔ ذیشان رفیق نے کہا کہ آج کے دن ہمیں اس عزم کا اعادہ کرنا ہوگا کہ محنت کشوں کو مناسب اجرت کی ادائیگی اور ان کے بچوں کو صحت تعلیم سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی ہونے تک اقدامات جاری رکھے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر محکمہ بلدیات کے تحت کام کرنے والے محنت کشوں کو کم سے کم اجرت کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوم مئی کے علاوہ بھی ہم سب کو حکومتی اور نجی سطح پر مزدوروں کی مشکلات کا احساس کرنا چاہیے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
د*لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری
شیخ محمد انورکی سربراہی میں وفد کی پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سینئر جنرل مینیجر عامر علی بلوچ ..
ڈرائیونگ ٹیسٹ ٹریک کی ایس او پیز کو ریوائز کر دیا گیا
گرمی کی شدت بڑھتے ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ
وزیر اعلیٰ نے سموگ کے خاتمے کیلئے پاک سیڈر اور رائس سٹرا شریڈر کی 60فیصد سبسڈی پرفراہمی کاوعدہ پوراکردیا‘مریم ..
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ کی لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں ’’وزیر اعظم ..
وزیر صنعت کی اپٹما کو پنجاب میں ملبوسات کی برآمدات کو بڑھانے کے لیے صنعتی پارکوں کی تعمیر میں تیزی لانے ..
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ایلیٹ یونیفارم پہن کرکمانڈوز کی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں شرکت
وزیر اعلی مریم نواز کی ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخب عہدیداران ..
گینگ ریپ،بچوں سے زیادتی اور گھریلوملازمین پر تشدد کے سدباب کیلئے موثر اقدامات،ریپ کی سزا بڑھانے کی ..
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 5100لٹر ملاوٹی دودھ، 800کلو بیمار مرغیاں، ناقص آئل اور بھاری مقدار میں ..
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلحہ و شراب برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا 20 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب
-
موڈ بھی اچھا ہے ، فٹنس بھی اچھی ہے اورٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیارہوں ، شاہین شاہ آفریدی
-
اگر مجھے پراکسی کہا گیا ہے تو پھر ثابت بھی کرنا ہوگا ورنہ پیچھے ہٹوں گا نہ معافی مانگوں گا
-
ساہیوال، غیرت کے نام پر نوجوان بیٹی قتل
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
-
پٹرول وآٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود منافع خورقیمت کم نہیں کررہے۔ محمد حسین محنتی
-
زرمبادلہ کے ذخائر17کروڑ64لاکھ ڈالر بڑھ گئے
-
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ای سٹیمپنگ نظام کے ذریعے پنجاب سندھ اورخیبرپختونخوا حکومتوں نے 400 ارب روپے سے زائد ریونیو وصول کیا، چیئرمین پی آئی ٹی بی
-
پی آئی اے کی سکردو کے لئے دبئی اوراسلام آباد ، لاہور ، کراچی سے براہ راست پروازیں، شمالی علاقہ جات کو توجہ کا مرکز بنا دیا
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ
-
معیاری انٹرنیٹ، براڈ بینڈ سروسز ہر شہری کا حق ہے، آئی سی ٹی سیکٹر کے فروغ کے لئے اقدامات جاری ہیں، وزیرمملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ