بینکس ، مالیاتی ادارے ( کل) بند رہیں گے

پیر 29 اپریل 2024 23:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم مئی کو یومِ مزدور کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق تمام بینکس اور مالیاتی ادارے یکم مئی بروز بدھ کو بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

یکم مئی کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عام تعطیل رہے گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں