معروف اداکاراسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
اداکار جوڑی کو پوسٹ پر مداحوں اور شوبز ساتھیوں کی مبارکبادیں جاری
جمعرات 28 مارچ 2024 20:46
(جاری ہے)
انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ہمیں یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ہم ایک پیاری سی بیٹی نورِ جہاں صدیقی کے اماں اور ابا بن گئے ہیں۔
اسد صدیقی اور زارا نور عباس نے اپنے مداحوں سے ان کی فیملی کو اپنی دعاوں میں یاد رکھنے کی درخواست بھی کی۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی بتایا کہ ان کی بیٹی کی پیدائش گزشتہ روز 27 مارچ کو ہوئی ہے۔اداکار جوڑی کی اس پوسٹ پر مداحوں اور شوبز انڈسٹری کے ساتھی اداکاروں کی جانب سے بیٹی کی پیدائش پر مبارکبادیں موصول ہونے کا سلسلہ بھی جا ری ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس (آج )ہوگا
دنیا میں مصنوعات بیچنے کیلئے برینڈنگ ،مارکیٹنگ پر توجہ مرکوز کرنیکی ضرورت ہے ‘ اعجاز الرحمان
131.2ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے ‘ ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن
چھوٹے بڑے تاجر کی تفریق کے بغیر ٹیکس اسکیم میں رجسٹریشن کرائی جائے ‘ اشرف بھٹی
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی
اتحادی حکومت کسی صورت عوام کے خیر خواہ نہیں ‘ فرخ جاوید مون
مسلم حکمرانوں کو کھل کر آزادی فلسطین کا پرچم بلند کرنا چاہیے ‘جے یو آئی(س)
ملک میں علماء اورکارکنوںکی پکڑ دھکڑ بند کی جائے‘ سنی علما ء کونسل
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری، مزید5 ملزمان بجلی چوری کرتے گرفتار،مقدمہ درج
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن