لودھراں :ماں کی دوسری شادی سے ناراض سوتیلے بیٹوں نے باپ کو قتل کردیا
مقامی لوگوں کے مطابق 55 سالہ خادم حسین کو اس کے سوتیلے بیٹوں نے دوسری شادی پر دشمنی پر قتل کیا، مقتول نے دو ماہ قبل ملزمان کی والدہ سے دوسری شادی کی تھی
دانش احمد انصاری اتوار 28 اگست 2022 20:51
(جاری ہے)
حادم حسین اور اللہ دتہ نے ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کی تو وہ دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے۔
خادم حسین کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔مقتول کے بیٹے خالد محمود کا کہنا تھا کہ ملزمان نے خادم حسین کو اغوا اور قتل کرنے کی پہلے بھی کوشش کی تھی۔ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا۔پولیس نے خالد محمود کی شکایت پر ملزمان کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302 اور 34 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کاشف اسلم نے بتایا کہ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔دوسری شادی کی دشمنی پر قتل کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ فروری 2017 میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر اس کے دو بیٹوں نے فیصل آباد میں گولی مار کر ہلاک کر دیاتھا۔لودھراں میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خانیوال پبلک سکول کیلئے 40 کروڑ کی فراہمی ، ترین فاؤنڈیشن اور ڈپٹی کمشنر کے درمیان ایم او یو سائن
لودھران، کانسٹیبل کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج
نمبرداری کا تنازعہ ، بلوچ گروپ کے مسلح افراد کی فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق
جہانگیر ترین کی عوامی خدمات جاری ، یونین کونسل 360 ڈبلیو بی کی عوام کیلئے ایمبولینس عطیہ کر دی
لودھراں،50 سالہ ملزم کی 20 سالہ قوت گویائی سے کزن سے مبینہ زیادتی
میری 2 بہنیں اغوا ہیں ، پولیس مبینہ اغوا کاروں سے ساز باز ہے، صنم بی بی
ملتان سلطان کے کھلاڑی پولیو کے خاتمے کی مہم میں شریک ہونگے، علی ترین
جیت کا نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے باوجود پی ٹی آئی سے ایک اور نشست چھن گئی
پاک فوج ملک کی سلامتی اور سرحدوں کی حفاظت کی ضامن ہے، عبدالرحمان کانجو
لودھراں کے لوگوں کی بے لوث خدمت جاری رکھوں گا، جہانگیر ترین
نگہبان رمضان پیکج کے تحت لودہراں کے مستحق 33 ہزار افراد میں راشن بیگ تقسیم
دارالامان لودہراں میں عالمی یومِ خواتین کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا
لودھراں سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات