سود ی نظام کے حق میں جن بنکوں نے سپریم کورٹ میں اپیل درج کی وہ اللہ کے قہر کو دعوت دے رہے ہیں،مولانا عبدالواسع
سودی نظام سے ہماری معیشیت تباہی کا شکار ہے، ملک کے خیر خواہ اور اسکے نظریاتی تحفظ کے نگہبان ہیں، جے یو ائی ملک میں آئین کی بالادستی چاہتی ہے ،ہمارے ملک میں آئین پر عمل در آمد شروع کر دیا جائے تمام مسائل خود بخود حل ہو جائینگے،وفاقی وزیر
جمعرات 30 جون 2022 22:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سودی نظام سے ہماری معیشیت تباہی کا شکار ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم ملک کے خیر خواہ اور اسکے نظریاتی تحفظ کے نگہبان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جے یو ائی ملک میں آئین کی بالادستی چاہتی ہے اگر ہمارے ملک میں آئین پر عمل در آمد شروع کر دیا جائے تو تمام مسائل خود بخود حل ہو جائینگے حکومت عوام کو مشکلات سے نکالنے کیلئے سنجیدگی سے کام کر رہی ہے تمام مسائل عمران خان کے پید کردہ ہیں انہوں نے ہی ائی ایم ایف سے سخت شرائط پر معاہدے کیئے جنکا خمیازی حکومت اور عام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کو ایک سو ارب روپے فراہم کیئے گئے ہیں حکومت صوبے کی ترقی کے لیئے اقدامات کر رہی ہے ہم ملک میں جمہوریت کے استحکام ائین وقانون کی بالادستی چاہتے ہیں ہمارے ہوتے ہوئے کوئی طاقت ائین میں اسلامی دفعات کو ختم نہیں کرسکتے ہم نے آئین کے تھفظ کی قسم اٹھائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں بجلی کی شارٹ فال ساڑھے چھ ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرچکی ہے جسکی وجہ سے ملک میں عوام کو بجلی لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے عمران خان کے دور میں سات پاور پلانٹس بند تھے جسپر ہماری حکومت نے دوبارہ کام شروع کر دیا ہے امید ہے کہ پندرہ جولائی تک لوڈ شیڈنگ میں بہت زیادہ کمی لائی جائیگی ۔انہوں نے کہا کہ پیٹرول میں اضافے سے و اقعی مہنگائی میں اضافہ ہوا لیکن حکومت کیلئے یہ فیصلہ ایک مشکل کام تھا اور ہم نے مجبوری کے ساتھ یہ کڑوا گھونٹ پیا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرکے عام الیکشن اگست 2023 میں کرائی گی عمران خان کا قبل ازوقت الیکشن کا مطالبہ غیر آئینی ہے وہ فسادی اور فتنہ باز سیاست کرکے ملک میں انتشار اور عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش کررہے ہیں لیکن انکے ملک دشمن فیصلوں کی عوام میں اب کوئی پزیرائی نہیں انکی سیاست دفن ہو چکی ہے اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہیاور ملک میں جمہوری حکومت کے ساتھ ہے ۔متعلقہ عنوان :
لورالائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
&کہ ٹیچنگ ہسپتال میں آ ئسی یو مکمل ہیں بقیہ کام ایک مہینہ تک تعمیر کریں گے، کمشنر لورالائی
لورالائی ایف سی بلوچستان نارتھ کی جانب سے گذشتہ روز کو شاہرگ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سی آئی اے لورالائی کی دو کارروائیاں ،اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثہ ،10افراد زخمی
وزیراعظم کی حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے ،جلد عوام کے مسائل میں کمی ہونا شروع ہو جائیگی ، سردار ..
ایک منظم قومی تحریک اور ایک انقلابی و نظریاتی پارٹی ہی اپنے عوام کی قومی نجات کی راہ میں اہم کردار ادا ..
لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق ،8افراد زخمی
ہمیشہ عوام کی خدمت کو ہی اپنا نصب العین سمجھا ہے ،حاجی محمد خان
ملکی معیشت کی بحالی کا آغاز ہوچکاپاکستان دنیا میں سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن چکاہے، ر کن قو می ..
موجودہ حکومت کی پہلی ترجیح عوام کو علاج معالجہ کے بہتر سہولیات کی فراہمی ہے، جس کیلئے صحت کارڈ کا اجراء ..
غزہ و فلسطین میں بدترین اسرائیلی جارحیت پر امت مسلمہ کی بے حسی وخاموشی قابل مذمت ہے ،سر دار یعقو ب خان ..
کارکردگی دکھانے والے جوانوں کی ہرممکن حوصلہ افزائی کی جائے گی ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لورالائی
لورالائی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت