پی پی 133 ننکانہ صاحب دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ نواز کے رانا محمد ارشد فاتح قرار

جمعہ 5 اپریل 2024 12:51

مانانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اپریل2024ء) پی پی 133 ننکانہ صاحب دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ نواز کے رانا محمد ارشد فاتح قرار ۔ ریٹرننگ آفیسر حلقہ 133 محمد ذوہیب شفیع مسلم لیگ ن کے رانا محمد ارشد2691ووٹوں کی برتری سے فاتح قرار ۔

(جاری ہے)

آزاد امیدوار میاں عاطف نے 41632 جبکہ رانا محمد ارشد نی44323 ووٹ حاصل کئے۔ ریٹرننگ آفیسر حلقہ133۔کل تصدیق شدہ (valid votes) کی تعداد 115257 جبکہ مسترد ووٹوں کی تعداد 5465 رہی اس نشت پر پہلے آزاد امیدوار میاں عاطف فاتح قرار پائے تھے مسلم لیگ نواز کے رانا محمد ارشد نے الیکشن کمیشن کو دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی

مانانوالہ‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں