
Mananwala News in Urdu
مانانوالہ کی تازہ ترین خبریں
-
مانانوالہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اورامدادی پیکیج کی رقوم کی ادائیگیوں میں گھپلوں کا انکشاف
منگل 28 جون 2022 - -
سابق کشمیر فروش حکومت کو قوم کبھیمعاف نہیں کرے گی،چوہدری برجیس طاہر
‘بزدل نیازی دور میں مودی نے کشمیر کی متنازعہ حثیت ختم کردی ،دنیا میں کشمیر کا سفیر بننے کاراگ الاپنے والے عمران احمد نیازی نے کشمیر کا قصہ تمام کر دیا، اب بنی گالہ میں ... مزید
جمعہ 6 مئی 2022 -
-
عید پر بچوں کی نئے کپڑوں کی خواہش پوری نہ ہونے پر والد نے خود کشی کرلی
کرائے کے گھر میں رہنے والے 5 بچوں کے باپ نے مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ آ کر گلے میں پھندا ڈال کر موت کو گلے لگا لیا
ساجد علی ہفتہ 23 اپریل 2022 -
-
نالائق کپتان اور ٹولے کا جانا اٹل ہے،شہبازشریف
ہفتہ 2 اپریل 2022 - -
مانوالہ پریس کلب میں محسن جمیل بیگ کی گرفتاری کی کیخلاف متفقہ قرار داد منظور
محسن جمیل بیگ جیسے عظیم صحافی جو حق سچ لکھتے اور بولتے ہیں ایسے صحافیوں کی زبان بند کرنے کی حکومتی کوششیں ناقابل قبول عمل ہے،صدرمیاں عارف
بدھ 16 فروری 2022 - -
نااہل حکومت کا آئے روز پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ کرنے کا وطیرہ بن چکا ہے،حمزہ شہباز شریف
تبدیلی کے غبارے سے ہوا نکل چکی ، عوام عدم استحکام کا شکار ہو چکی آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کو امیدواروں کی تلاش کے اخبارات میں اشتہارات دینا پڑیں گے،وفد سے گفتگو
منگل 15 فروری 2022 - -
مانوالہ:تیز رفتار گاڑی الٹ گئی ،2 افراد جاں بحق ،ایک شدید زخمی
پیر 14 فروری 2022 - -
امیر جماعت اسلامی کا گورنر سٹیٹ بینک کی فوری برطرف کا مطالبہ
آٹے گھی چینی بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں فوری 50 فیصد کمی کی جائے، مطالبات نہ مانے گئے تو اسلام آباد جاکر دھرنا دیں گے،سراج الحق
پیر 14 فروری 2022 - -
کشمیر فروش حکومت نے کشمیری عوام اور شہداء سے غداری کی ہے :چوہدری محمد برجیس طاہر
دنیا میں کشمیر کا سفیر بننے کاراگ الاپتے والے سلیکیٹڈ وزیراعظم عمران احمد نیازی نے آزادی کشمیر کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے : سابق وفاقی وزیر
ہفتہ 5 فروری 2022 - -
مانانوالہ، چار سالہ معصوم بچی کو 21 سالہ اوباش نوجوان نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،مقدمہ درج
جمعرات 3 فروری 2022 -
-
مانانوالہ: نہر اپر گوگیرہ کچی کوٹھی سے 12 سالہ نامعلوم بچی کی نعش
پیر 17 جنوری 2022 - -
مانانوالہ:12 سالہ نامعلوم بچی کی نعش برآمد،زیادتی کا شبہ،پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں
پیر 17 جنوری 2022 - -
مانانوالہ: دیرینہ رنجش کی بناء پر ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ
30 سالہ نوجوان شدید زخمی ، ہسپتال جاتے راستے میں دم توڑ گیا ، پولیس مصروف تفتیش
جمعرات 23 دسمبر 2021 - -
مانانوالہ ننکانہ روڈ پر تیز رفتار کار اور ہائی ایس مزدے کے دوران تصادم کے نتیجے میں میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے
جمعرات 25 نومبر 2021 - -
مانانوالہ ، سکول وین ٹرین سے ٹکرا گئی،3 طالبہ جاں بحق 9 شدید زخمی
منگل 16 نومبر 2021 - -
شاہکوٹ سانگلہ ہل روڈ ٹوانہ سٹاپ کے قریب تیز رفتار کوسٹر موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے بے قابو ہو کر کھیتوں میں جا گری جس کے نتیجے میں بیس افراد شدید زخمی ہوگئے
پیر 8 نومبر 2021 - -
نااہل حکومت نے مہنگائی کا 70 سالہ ریکارڈ توڑ کر عوام کے منہ سے دو وقت کا نوالہ بھی چھین لیا ہے ،رانا تنویر حسین
ملکی معیشت کو ملک طور پر تباہ کر کے ترقی کو ریورس گیر لگا دیا گیا ہے، ڈالر کی آئے روز بڑھتی ہوئی قیمت پر سلیکیٹڈ حکومت کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے ،چیئرمین پی اے سی
منگل 26 اکتوبر 2021 - -
مانانوالہ میں چورڈکیتی کی وارداتوں کا نارکنے کا سلسلہ جاری،شہری عدم تحفظ کا شکار، آئی جی پنجاب سے فوری نوٹس کا مطالبہ
جمعرات 30 ستمبر 2021 -
-
مانانوالہ میں ڈکیتیوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری، ڈاکو سرگرم اور پولیس کے دعوے درہم برہم،شہریوں میں شدید خوف و ہراس
جمعہ 24 ستمبر 2021 - -
مانانوالہ میں ڈاکو راج،مختلف واقعات میں دو افراد جان بحق ،پولیس عوام کے جان ومال کے تحفظ میں بری طرح ناکام،عوام میں عدم تحفظ اور تشویش کی لہر دوڑ گئی
جمعرات 23 ستمبر 2021 -
مانانوالہ کے مضامین
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.