مانسہرہ کی یو سی کٹھائی میں ضلع کونسل کی خالی نشست پر انتخاب کیلئے مہم تیز
ہفتہ 15 دسمبر 2018 14:05
(جاری ہے)
مسلم لیگ (ن) کے ملک اعجاز، پی ٹی آئی کے ڈاکٹر عارف اور آزاد امیدوار افتخار اعوان یو سی میں ایک دوسرے کے مدقابل ہیں، دو امیدوار واروں ملک اعجاز اور افتخار اعوان کا تعلق ویلج کونسل کٹھائی جبکہ ایک امیدوار کا تعلق ویلج کونسل چلندریاں شاہ کوٹ سے ہے۔
پی ٹی آئی جن کے کارکان نے عام انتخابات میں مخالفین کو چاروں شانے چت کر دیئے تھے، چھجڑ خاندان کے شہریار خان، سابق وزیر وجہیہ الزمان خان جیسے مضبوط تصور کئے جانے والے کھلاڑیوں کی موجودگی میں نوابزادہ فرید کو صوبائی اسمبلی تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ ضمنی بلدیاتی الیکشن میں ان کی سابق طریقہ پر کوئی پرجوش سرگرمیاں سامنے نظر نہیں آ رہی ہیں۔ تحصیل تنظیم بھی کسی ہلچل سے فی الوقت گریزاں ہے۔متعلقہ عنوان :
مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک اعجازنے ڈسٹرکٹ آفیسر فرنٹیئر کانسٹیبلری اوگی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
مانسہرہ، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا بار کینٹین اور احاطہ بار روم میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا اعلان
مانسہرہ پولیس کی کارروائی میں منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد
مانسہرہ پولیس نے غیر قانونی لکڑ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
ٹی ایم او مانسہرہ مظہر مظفر کی ہدایت پر ٹی ایم اے عملہ نے غازیکوٹ (بنی) روڈ پر بند نالے کو کھول دیا گیا
مانسہرہ، ٹی ایم اے نے بفہ میں مختلف ڈمپنگ پوائنٹس کو صاف کر دیا
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہ کی تمام سٹیشنوں کو ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت
مانسہرہ، مردان میں شہید ہونے والے ریلوے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
مانسہرہ پولیس نے موبائل فون چھیننے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
ریسکیو 1122 مانسہرہ کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری
مانسہرہ پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا
اوگی،ڈی ایس پی سرکل اوگی کی پولیس کو منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
مانسہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
مہنگائی نے مزدور اور غیر مزدور کی تفریق ختم کر دی :خرم نواز گنڈاپور
-
سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگنڈا،قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں مجوزہ قانون کا مسودہ پیش کیا جائیگا
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
کارسرکارمیں مداخلت کیس :علی امین گنڈا پورکی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
حکومت گرانے کیلئے تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ