مٹیاری،رمضان المبارک کے دوران مقرر کردہ نرخوں پراشیاء کی خریداری ہر قیمت پر یقینی بنانے کا فیصلہ
رمضان المبارک مقدس ماہ ہے جو کہ ہر مسلمان کیلئے برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے اس کا احترام کرنا ہر انسان کا فرض ہے، ڈپٹی کمشنر
منگل 15 مئی 2018 13:00
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر مٹیاری پرویز احمد بلوچ نے کہا کہ رمضان المبارک مقدس ماہ ہے جو کہ ہر مسلمان کیلئے برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے اس کا احترام کرنا ہر انسان کا فرض ہے۔
انہوں نے کہا کہ شگر اور فلور ملز کے مالکان رمضان المبارک پیکج کے تحت اپنے متعلقہ علاقوںمیں غریب لوگوں کو ریلیف دینے کیلئے آٹے اور چینی کے سستے اسٹال لگائیں۔ انہوں نے بیوپاریوں اور دکانداروں کو اپیل کی کہ وہ صاف ستھری اشیاء فروخت کریں اور ناپ تول کا خصوصی خیال رکھیں اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے مختلف اشیاء خردو نوش کی نرخوں کی فراہم کردہ فہرست کے حساب سے اپنی اشیاء فروخت کریں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ روزمرہ کی اشیاء خردو نوش کی مقر ر کردہ نرخوں کی فہرست اپنے دکانو پر کسی نمایاں مقام پر چسپاں کریں تا کہ لوگ اس فہرست کے حساب سے خریداری کرسکیں ۔انہوں نے بیوپاریوں اور دکانداروں کو متنبہ کیا کہ وہ روزمرہ کی اشیاء خردو نوش سستی اور حکومت کے مقرر کردہ نرخو ں پر فروخت کو یقینی بنائیں بصورت دیگر زیادہ نرخ وصول کرنے والے یا منافع خوری کرنے والے بیوپاریوں اور دکانداروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں بیورو آف سپلائی اور پرائسز، مارکیٹ کمیٹی اور روینیو افسران پر مشتمل کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں، انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ مختلف مارکیٹوں اور بازاروں کا اچانک دورہ کریں اور زائد نرخ وصول کرنے والوں یا منافع خوری کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائیں۔متعلقہ عنوان :
مٹیاری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مٹیاری، جھگڑے میں فائرنگ سے زخمی 4 نوجوانوں میں سے 2 دم توڑ گئے
مٹیاری،بچوں کے جھگڑے میں فائرنگ سے زخمی 4 نوجوانوں میں سے 2 دم توڑ گئے
مٹیاری،پکنک منانے کیلئے آنے والی فیملی کے بچے دریائے سندھ میں ڈوب گئے
/مٹیاری،ہالا گرلس کالج کی ملازمہ خدیجہ میمن کو حراساں اور بدتمیزی کرنے پر وزیراعظم اور وزیراعلی سندہ ..
ہالا،کالج انتظامیہ کی مبینہ ہراسانی سے تنگ آکر معذور ملازمہ نے خوکشی کرلی
و*سندھ کے ضلع مٹیاری میں گھر کی خستہ حال دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 4بچے جاں بحق
ش*ضلع مٹیاری میں سوشل میڈیا فیس بک کی جعلی آئی ڈیز عوام کے لیے وبال جان بن
آراو پلانٹس کی تنصیب میں 92 کروڑ روپے کی خطیر کرپشن کا انکشاف
مٹیاری،برف کے کارخانے میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
-مٹیاری، ضلع میں ماہ رمضان میں مہنگائی کاجن بیقابو ، منافع خور تاجروں کی چاندی ہوگئی
ظ*مٹیاری،ہالااور گردونواح میں غیراعلانیہ 12 سی15 گھنٹے سوئی گیس کی سپلائی معطل
wمٹیاری، ہالا کے شہریوں کو نواز لیگ کو ووٹ دینا مہنگا پڑ گیا
مٹیاری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری