سوات، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

جمعرات 14 ستمبر 2017 21:40

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 ستمبر2017ء) مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے مختلف علاقوںمیں موسلادھار بارش،موسم خوشگوار ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہرسمیت ضلع سوات بھر کے بالائی علاقوںمیں موسلادھار بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے مینگورہ شہر اور سوات کے دیگر بالائی علاقوںمیں وقفے وفقے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

مینگورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں