برآمدکنندگان نے سندھ سے دو لاکھ گانٹھ سے زیادہ روئی کی خریداری کرلی

اتوار 19 نومبر 2023 15:00

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2023ء) پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن(پی سی جی اے)کے مطابق برآمدکنندگان نے 15نومبر2023تک ملک بھر کی جیننگ فیکٹریوں سے 2 لاکھ79ہزار826گانٹھ روئی کی خریداری کی۔

(جاری ہے)

پی سی جی اے کے مطابق برآمدکنندگان نے 15نومبر2023 تک صوبہ پنجاب کی جننگ فیکٹریوں سے ایک لاکھ 46ہزار226گانٹھ کی خریداری کی جبکہ اسی عرصے کے دوران صوبہ سندھ سے ایک لاکھ 33ہزار600گانٹھ روئی کی خریداری کی۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں