ڈپٹی کمشنر ملتان کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پلیئرز و آفیشلز کی فیملیز کے ساتھ سٹیڈیم میں ناروا سلوک
محمدعامر،عمرامین اور معین خان کے اہل خانہ کیساتھ بدتمیزی کی گئی ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کا شدیداحتجاج
پیر 26 فروری 2024 17:40
(جاری ہے)
ملتان سٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے چند پلیئرز کی فیملیز بھی موجود تھیں، محمد عامر، عمر امین اور معین خان اور عمر امین کے اہل خانہ چیئرمین باکس کے قریب باکس میں میچ دیکھ رہے تھے، ڈپٹی کمشنر ملتان اور دیگر ضلعی انتظامیہ کے افسروں نے وہاں جا کر انھیں باہر بھیج دیا، ان میں محمد عامر کے بچے بھی شامل تھے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ نے اس سلوک پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی اس طرح کے اقدامات کی روک تھام کرے، ضلعی انتظامیہ کے افسروں کا کوئی حق نہیں بنتا کہ کھلاڑیوں کی فیملیز کے ساتھ اس طرح کا ناروا رویہ اختیار کریں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے میچ کے بعد شدید احتجاج کیا جس پر ضلع انتظامیہ اور سکیورٹی افسر بھی وہاں پہنچے مگر کسی نے بھی تسلی بخش جواب نہیں دیا۔متعلقہ عنوان :
ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 87بجلی چوروں کو جرمانے، آپریشن کے دوران ایک اہلکار زخمی
معاشرے میں منشیات کے بڑھتے رجحان کے تدارک و سدِباب کیلئے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہوگا،ڈپٹی کمشنر،سٹی ..
واسا ملتان کا نادہندگان کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈائون جاری،گزشتہ دو روز میں 70 لاکھ روپے سے زائد وصولیاں
ملتان پولیس کی کارروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار، ایک کلو گرام سے زائد چرس برآمد
ڈاکٹراسلم انصاری نے فارسی کلیات کے ذریعے اقبال کی روایت کو آگے بڑھایا، ڈاکٹر نجیبہ عارف کا گلبانگ آرزو ..
سرکاری ریٹس پر عملدرآمد اور سستی روٹی کی فراہمی میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا، ڈپٹی کمشنر
ملتان میں ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 343افراد کوریسکیو کیا،ترجمان
جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 107بجلی چوروں کو 68لاکھ 98ہزار روپے جرمانہ ، 76مقدمات درج
ملتان میں حالیہ بارش کے بعد آپریشن کلین اپ کا آغاز
ملتان پولیس کی کارروائی ، چوری کی وارداتوں میں ملوث 6ملزمان گرفتار
حفاظتی بندوں پر قائم تجاوزات ختم کرکے مکمل معائنہ کیا جائے،ڈپٹی کمشنر
جاپان کوآپریشن انٹرنیشنل ایجنسی (جائیکا) کے اعلیٰ سطحی وفدکاایجوکیشن سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب کادورہ
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے