آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان و مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودراورسرد رہے گا، محکمہ موسمیات

منگل 2 جنوری 2024 22:37

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جنوری2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلوداورسردرہے گاجبکہ صبح کے وقت دھند کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 13.2 اورکم سے کم 8.3سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب 93 فیصد اورشام 5بجے70فیصدتھا۔بدھ کو طلو ع آفتاب صبح7بجکر09منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر27منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں