آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

جمعرات 25 جنوری 2024 22:44

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا، صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت12سینٹی گریڈ اورکم سے کم7.8سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب93فیصد اورشام 5بجے76فیصدتھا۔جمعہ کو طلو ع آفتاب صبح7بجکر06منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر47منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں